Daily Archives

June 1, 2025

امن کے دشمنوں کو پاکستان کےاندر کام کرنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی،بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ پراکسی…

امن کے دشمنوں کو پاکستان کےاندر کام کرنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی،بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ پراکسی وار اب ڈھکی چھپی نہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا مشترکہ خطاب اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز…

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ…

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال لاہور۔1جون (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اپسوس صارف اعتماد سروے نتائج کا خیرمقدم،نتائج حکومت کی نجی شعبے کی ترقی،…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اپسوس صارف اعتماد سروے نتائج کا خیرمقدم،نتائج حکومت کی نجی شعبے کی ترقی، برآمدات اور مالی شمولیت کو فروغ دینے کی مستقل کوششوں کا ثمر قرار اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):وفاقی وزیرِ خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب…

پاکستان اور افغانستان کا علاقائی رابطوں کے لیے ازبکستان۔ افغانستان۔پاکستان (یو اے پی) ریلوے لائن…

پاکستان اور افغانستان کا علاقائی رابطوں کے لیے ازبکستان۔ افغانستان۔پاکستان (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور اسلام آباد۔1جون (اے پی پی): پاکستان اور افغانستان نے علاقائی رابطوں کے لیے ازبکستان۔ افغانستان۔پاکستان (یو اے پی) ریلوے…

نرسنگ مافیا کے لیے کوئی رحم نہیں، کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال

نرسنگ مافیا کے لیے کوئی رحم نہیں، کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال اسلام آباد۔1جون (اے پی پی): وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے نرسنگ مافیا کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور شفافیت کو…

ملک میں پہلی بار بینک کرپٹسی کا قانون لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہارون اختر خان

ملک میں پہلی بار بینک کرپٹسی کا قانون لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہارون اختر خان اسلام آباد۔1جون (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہملک میں پہلی بار بینک کرپٹسی کا قانون لانے کا فیصلہ کیا گیا…

کم عمری کی شادی بچیوں کی تعلیم وترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے،احسن اقبال

کم عمری کی شادی بچیوں کی تعلیم وترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے،احسن اقبال اسلام آباد۔1جون  (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نےکہا ہے کہ کم عمری کی شادی نہ صرف بچیوں کی تعلیم و ترقی کی راہ…

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر لتھونیا جانے کی کوشش ناکام – 4 مسافر آف لوڈ

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر لتھونیا جانے کی کوشش ناکام - 4 مسافر آف لوڈ ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائی جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے والے 4 مسافر آف لوڈ مسافروں میں ذیشان منیر، بدر منیر، حسن جمیل اور محمد علی…

ترجمان محکمہ آڈٹ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 31مئی…

مظفرآباد (پی آئی ڈی )یکم جون. ترجمان محکمہ آڈٹ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 31مئی 2025 کو اخبارات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مشاہدہ سے پایا گیا کہ آڈیٹر جنرل آزادجموںوکشمیر کی…