Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا سے 2 کروڑ سے زائد افرا د کا روز گار متاثر ہوا: اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا سے 2 کروڑ سے زائد افرا د کا روز گار متاثر ہوا، حکومت نے صحت کیساتھ لوگوں کے روزگار کو بھی مدنظر رکھ کر فیصلے کئے، وبا کے دوران پاکستان کی پالیسیوں پر عملی سطح پر پذیرائی ہوئی، ویکسین کے حصول کیلئے…
شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا، نااہل حکمرانوں سے جان چھڑانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، عمران خان بتائیں، ملکی معیشت کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے؟۔
پاکستان ملسم لیگ…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، نیب کورٹ اب تک 6 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرچکی ہے۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔
موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں…
مخالفین چوری بچانے کیلئے ایک ہوئے، عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو این آر او دے دوں تو زندگی آسان ہو جائے گی لیکن مافیا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، مخالفین چوری بچانے کے لیے ایک ہوئے، عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیا۔
وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر…
وزارت توانائی فالٹ کی اصل وجہ تلاش نہ کرسکی
ملک گیر بجلی کا بریک ڈاؤن رات بارہ بجے سے پہلے ہوا لیکن وزارت توانائی اب تک فالٹ کی اصل وجہ تلاش نہیں کرسکی۔
وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں دھند کے باعث فالٹ تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمرایوب…
اپوزیشن میں ہمت ہے تو پنڈی کی طرف آئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگوں نے احتساب کے نام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ووٹ دیا ہے لہٰذا ان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔
ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن کو مخاطب…
کراچی: چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار
کراچی : شہر قائد میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار، کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی و غیر قانونی سائٹس پر دگنی تگنی چارج پارکنگ فیس وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں چارجڈ پارکنگ…
کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا، اموات کی تعداد 10 ہزار 644 تک پہنچ گئی
اسلام آباد : کورونا مزید چھیالیس افراد کی جان لے گیا، اب تک دس ہزار 644 اموات ہو چکی ہیں۔ ملک بھر میں دو ہزار 899 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
کورونا کی دوسری لہر بے قابو، اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ مہلک وائرس مزید چھیالیس افراد کی زندگیاں نگل…
ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی مرحلہ وار بحالی شروع
لاہور : ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی شروع ہو گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی ، ملتان ، پشاور سمیت کئی علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وارفراہمی جاری ہے، ملک کے کئی اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، این ٹی ڈی سی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی…
