Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس دائر

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا۔ ان پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے…

پاکستان آج تنہا رہ گیا‘ مسائل کا حل پی ڈی ایم نکال سکتی ہے‘محمود خان اچکزئی

لورالائی/کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مسائل کا حل آئین پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد میں ہی مضمر ہے ،فوج ہمیں عزیز اور پاکستان ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ،وطن عزیز خلفشار کاشکار ہے…

مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہے…

وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مساجد کے ائمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کے امام اور خطیب کو دس دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز کی…

پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے: بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رندنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے اور اپنی آخری ساینس لے رہی ہے عوام نے پی ڈایم کے بیاینے کو یکسر مسترد کردیا ہے عوام حکومتی…

پنجاب بھر میں دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم، موٹروے کے مختلف سیکشن بند

لاہور : پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ پنجاب…

اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں، قوم سیاست کے ان منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اہم قومی ایشوز پر اپوزیشن کی سیاسی پوائنٹ سکورنگ…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 55 افراد جاں بحق، 2123 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 772 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 8 ہزار 824 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

وزیراعظم بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزیر توانائی کی کارکردگی سے ناخوش

 اسلام آباد:  وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ عمر ایوب نے…

پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے، اپوزیشن جان لے بیان بازی سے عوام کی خدمت نہیں ہو سکتی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی جس میں…