Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔ عدالت نے معاملہ دوبارہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…
ملتان: اندرون شہر کے 3 تاریخی دروازوں کے نشانات مٹ گئے، باقی تین کی حالت بھی مخدوش
ملتان : ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث اندرون شہر کے تاریخی دروازوں میں سے تین دروازوں کے نشانات تک مٹ گئے جبکہ باقی تین دروازوں کی صورتحال بھی خراب ہے۔
اولیائے کرام کی سرزمین ملتان میں اندرون شہر کی پہچان چھے تاریخی دروازے…
کرپشن پاکستان کا بڑا المیہ، کرپشن کرنیوالے ملک و قوم کے مجرم ہیں: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے، کرپشن کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ادوار میں سیاست کو کرپشن سے آلودہ کیا گیا، ماضی میں بے دردی سے…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر…
مختلف کاروائیوں میں 148.75ملین امریکی ڈالرمالیت کی3.98 ٹن منشیات برآمد
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے 23مختلف کاروائیوں میں 148.75ملین امریکی ڈالرمالیت کی3.98 ٹن منشیات برآمد کرکے23 ملزمان کو حراست میں لیکر11گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں برآمد شدہ منشیات میں 3860.9 کلو گرام چرس،93.458 کلو گرام…
براڈ شیٹ کیس کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کھل کر میدان میں آ گئی ، ایک ایک بات کا جواب دیتے ہوئے حکومت پر…
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان کوئی سرکاری معاہدہ نہیں،سوال پوچھے جائیں تو سلیکٹڈ وزیراعظم براڈشیٹ کا ٹویٹ کرتا ہے،براڈ شیٹ کا ٹویٹ تو آپکے خلاف چارج شیٹ ہے،برطانوی فرم براڈ…
ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کی تردید کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے ٹوئٹ کردیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں اپنے اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا یہ…
بلوچستانیوں نے دھاندلی کی پیدوار حکومت کو مسترد کر دیا ہے: مولانا فضل الرحمان
لورالائی/کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ ،پی ڈی ایم کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ لورالائی میں پی ڈی ایم جلسہ میں عوام کی بے مثال شرکت اعلان ہے کہ بلوچستانیوں نے دھاندلی کی پیدوارحکومت کومستردکردیاہے ،پی ڈی ایم پاکستان میں…
وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پنشنرز کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پنشنرز کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب صرف تصدیق شدہ پنشنرز کو ہی پنشن ملے گی۔ سال میں دوبار بائیو میٹرک یا لائف لائن سرٹیفیکیٹ لازمی جمع کرانا ہوگا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اب صرف بائیو…
براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب کیا، براڈ شیٹ…
