Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے : مریم نواز
لاہور : مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے، بیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کیسے مل گیا، جلسے کامیاب ہوں یا لانگ مارچ کی بات، فوری گرفتار کرنے پر آجاتے ہیں، دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، جعلی…
وزیراعظم عمران خان کی صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد دی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے یہ 2 عہدے بلوچستان اور سابق…
لانگ مارچ اب حمزہ شہباز اور مریم صفدر کے درمیان ہوگا : شہباز گل
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا اندرونی انتشار کہ گدی نشین کون ہوگا، لانگ مارچ اب حمزہ شہباز اور مریم صفدر کے درمیان ہوگا۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ارکان نے کل گیلانی کو…
پارلیمان کی کارروائیوں کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، حکومت
اسلام آباد : سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے طور پر نامزدگی پر اندرونی اختلافات کے باوجود حکمران اتحاد حزب اختلاف کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے امیدواروں کو شکست دینے میں کامیاب…
یوسف رضا کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ عبرتناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھونس اور پیسے سے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ اسی گیلانی کو عبرت ناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا، شمال مغربی بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، شمال مغربی بلوچستان میں آج بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آج خیبرپختونخوا میں، پشاور،…
پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے، مسترد شدہ عناصر کل بھی ناکام تھے، آج بھی ناکام ہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 46 افراد جاں بحق، 2338 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 476 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 2 ہزار 536 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لاہور : لاہور میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلہ جاری کر دیا۔
سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلے میں کہا کہ…
اپوزیشن کو بڑی شکست؛ صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر دوبارہ چیئرمین…
