Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آزادی بہت قربانیوں کا ثمر، قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر جاری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزادی بہت قربانیوں کا ثمر ہے، قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ آزادی کی تاریخ میں یوم پاکستان 23 مارچ کے دن کو کبھی…

پینٹاگون کے سربراہ کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

اسلام آباد : امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ’افغان امن عمل کے…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 72 افراد جاں بحق، 3270 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 72 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 935 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 33 ہزار 741 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور : لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، بادلوں اور ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ابر رحمت برسا، قصور، بہاولپور،…

طاہر جاوید کی زلفی بخاری سے ملاقات، پاک امریکا باہمی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : امریکن کانگریس کاکس کے بانی طاہر جاوید اور پاک پیک کے صدر ڈاکٹر راؤ کامران علی نے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، اس موقع پر پاک امریکا باہمی تجارت کے فروغ اور پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ طاہر جاوید اور ڈاکٹر راؤ…

کورونا کیسز کی وجہ بننے والی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ: اسد عمر

اسلام آباد  : این سی او سی اجلاس میں کورونا کیسز کی وجہ بننے والی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ ہوا۔ اسد عمر نے صوبوں اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزارت تعلیم کی خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں: شفقت محمود

لاہور : شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن پڑھائی سے طلبا خوش نہیں، وزارت تعلیم کی خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں، یکساں نصاب تعلیم پورے ملک میں نافذ ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا…

براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ آج وزیراعظم کو بھجوائی جائیگی

اسلام آباد  : براڈشیٹ کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلی گئیں، براڈ شیٹ کمیشن تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم کو بھجوائے گا۔ ذرائع کے مطابق قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔ معاہدہ کس نے اور کن وجوہات پر کیا ؟ سب سامنے آگیا۔…

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوالی

اسلام آباد  : شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوا لی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنو فارم لگوائی۔ شیخ رشید کو پچھلے سال میں کورونا بھی ہوچکا ہے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کی پریڈ کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا جس کے…