Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوالی

اسلام آباد  : شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوا لی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنو فارم لگوائی۔ شیخ رشید کو پچھلے سال میں کورونا بھی ہوچکا ہے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کی پریڈ کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا جس کے…

نئے ڈیمز بنانے پر کام جاری، ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے ڈیمز بنانے پر کام جاری ہے، ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا، زیر زمین پانی کا لیول بھی بلند ہوگا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پانی…

مریم نوازکی پیشی پرکارکنوں کو ساتھ بھیجنےکا اعلان غیرذمہ دارانہ ہے:شبلی فراز

اسلام آباد  : سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر پی ڈی ایم کارکنوں کو ساتھ بھیجنے کا اعلان غیر ذمہ دارانہ ہے، مخالفین دولت بچانا چاہتے ہیں تو پلی بارگین کر لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی…

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 29 شادی ہالز، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل

لاہور : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 29 شادی ہالز، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف…

اداروں پر تنقید کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے: گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان 22 کروڑ پاکستانیوں کا فخر ہے، اداروں پر تنقید کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے، افواج پاکستان کی قربانیوں کی بدولت ہی ملک میں امن آیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے وفود سے گفتگو…

عوام کی نیب سے توقع ہے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے : فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم…

بطور سینیٹر نااہلی کیلئے درخواستیں، یوسف رضا گیلانی سے جواب طلب

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کیلئے دائر درخواستوں پر سابق وزیراعظم سے جواب طلب کرلیا۔ ای سی پی نے سماعت 5 اپریل تک ملتوی کر دی۔ الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کی…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 20 اموات، 3669 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار 471 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر: سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی، مزید 4 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے۔ ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے مزید چار نوجوانوں کو شہید کر دیا، بھارت کے خلاف کشمیری سڑکوں پر آگئے۔ مقبوضہ وادی میں ایک اور سیاہ دن، غاصب بھارتی فوج نے جعلی…