Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں: فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی و معاشی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

بلاول نے بجٹ میں عوام پر پونے 400 ارب سے زائد ٹیکس لگانے کو ظالمانہ قرار دیدیا

کراچی  :  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ میں عوام پر تقریباً پونے چار سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کے عمل کو ظالمانہ قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس…

گورنر پنجاب کا قومی حلقوں میں 6، صوبائی حلقوں میں 3 واٹر فلٹر پلانٹ لگانے کا اعلان

لاہور : پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت صوبہ کے ہر قومی اسمبلی کے حلقہ میں چھ جبکہ صوبائی حلقے میں تین واٹر فلٹر پلانگ لگانے کااعلان کردیا گیا، گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورکہتے ہیں کہ بغیر کسی سیاسی تفریق کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں…

کورونا کے وار جاری، مزید 56 مریض انتقال کر گئے، ایک ہزار 239 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 56 مریض انتقال کر گئے، ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 239 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں 56 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 ہو…

بجٹ کے ذریعے عمران خان نے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بجٹ کے ذریعے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سال بدل…

وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا، بجٹ میں کمزور طبقات کو خصوصی ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات…

بجٹ 2021: مقامی تیار ہونیوالی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان

لاہور  : وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ درآمد شدہ…

بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے ؟ بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سال بدل…

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا : فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، اپوزیشن نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا رویہ حسب معمول…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 633 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…