Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فیٹف نے بھارتی دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا : جے شنکر

لاہور :  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ فیٹف نے بھارتی دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اس انکشاف کے بعد فیٹف کی غیر جانبداری پر سوال اٹھنے لگے۔ فیٹف خود کو غیر سیاسی پلیٹ فارم…

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے باہمی اقتصادی تعلقات، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عمران خان کو دورے کی دعوت ازبک صدر نے دی، وزیر…

وزیر خارجہ تاجکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے ازبکستان کیلئے روانہ

دوشنبے  :  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تاجکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے ازبکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ دشنبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ، تاجکستان میں تعینات پاکستانی سفیر عمران حیدر اور پاکستانی سفارتخانے…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا برطانیہ کی بندرگاہ پورٹسموتھ کا دورہ

کراچی  : پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے برطانیہ کی بندرگاہ پورٹسموتھ کا دورہ کیا، جہاں میزبان بحریہ اور پاکستان کے سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ…

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے باہمی اقتصادی تعلقات، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عمران خان کو دورے کی دعوت ازبک صدر نے دی، وزیر…

پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد  :  پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد  : معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ سیاحتی مقامات ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی…

کورونا کیسز میں اضافہ : آزاد کشمیر میں 10 روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد

مظفر آباد  : کورونا کیسز میں اضافے پر حفاظتی اقدامات کے لئے آزاد کشمیر میں دس روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاق 19 سے 29 جولائی تک ہوگا۔ ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی گئی۔ ادھر معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک…

یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند

اسلام آباد  :  انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند کر دیئے گئے۔ ملک بھر میں نادرا دفاتر ویکسین نہ لگوانے والوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کریں گے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آفس میں داخلے کے لئے کورونا…