Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کو طالبان کے ساتھ حقیقت پسندانہ رویہ اپنانے کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے ساتھ مل کر رہنے اور اس تنظیم کے لیے ایک ‘حقیقت پسندانہ’ رویہ اپنانے کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینک راب کے ساتھ اسلام آباد میں ایک…
وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں …
فیاض الحسن چوہان نے حلقے میں الیکٹرونکس کی دکان کا انوکھا افتتاح کردیا
لاہور : ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دکان کا انوکھا افتتاح کردیا ،قینچی کند ہونے پر دانتوں سے فیتا کاٹ کر مالک دکان کو شرمندگی سے بچا لیا۔
فیاض الحسن چوہان کی دانتوں سے فیتا کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا…
مینار پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم کی شناخت پریڈ کی عدالت نے رپورٹ جاری کر دی
لاہور : مینار پاکستان میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والی ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کی شناخت پریڈ کی عدالت نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کی رپورٹ کی کاپی دنیا کو موصول ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق خاتون نے 104 ملزمان میں سے 6 ملزم شناخت…
پنجاب حکومت عورتوں کیلئے بہتر ماحول بنائے پابندیاں نہ لگائے ، شیریں مزاری
اسلام آباد : وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں پنجاب کے پارکس میں عورتوں کی انٹری کے اوقات کار پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ عورتوں پر پابندی کے بجائے سنگل افراد کے داخلے پر پابندی لگائیں، عورتوں کیلئے…
نواز شریف بہت جلد پاکستان آ ئیں گے ، خواجہ آصف
سیالکوٹ : مسلم لیگ (ن)کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں،بہت جلدنواز شریف پاکستان آجائیں گے، عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے، میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں…
ملا برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی ، چوہدری نثار
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طالبان کے نائب امیر اور قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کے حامی…
سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے ، عبدالقیوم نیازی
آزاد کشمیر : وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے، سید علی گیلانی کی وفات قید میں ہوئی۔
عبدالقیوم نیازی نے گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان…
سندھ حکومت کا تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی اے خاقان مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ سے تھر ایئرپورٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ تھرایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے…
اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد سب سے زیادہ ہے ، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔
اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان…
