Browsing Category
پاکستان
پاکستان
راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن ، شہباز شریف خطاب کریں گے
لاہور : صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف آج راولپنڈی میں ورکرزکنونش سے خطاب کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں…
بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے
ملتان : اپوزیشن کی علامت بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے، جمہوریت کی بقا کیلئے آمریت کیخلاف کئی تحریکیں چلانے پر آج بھی تمام سیاسی جماعتیں ان کی سیاسی بصیرت کی معترف ہیں۔
خانگڑھ کی…
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی ، شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے : فواد چودھری
جہلم : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نیب کے ملزم ہیں، کیا ہم چورسے پوچھیں گے کہ آپ کا تفتیشی کون ہوگا؟ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کریں گے۔
جہلم میں میڈیا سے گفتگو…
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق دنیا کا رویہ مساویانہ نہیں : وزیراعظم
نیو یارک : وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنیوالی روایتی صلاحیتوں کا حصول ڈیٹرنس کو بے معنی کرسکتا ہے، عالمی بر ادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے،…
سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری،راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد
اسلام آباد : سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری پر نیب ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کے خلاف ٹرائل جاری رکھنے کا حکم…
عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں : مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں، یہ تمام وہی جھوٹے مقدمات اور الزامات ہیں جن کو بنانے کے لئے عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی پہ دباؤ ڈالا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…
پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند : وزیر خارجہ شاہ محمود
نیویارک : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند ہے، افغانستان میں کافی عرصے بعد امن کی امید پیدا ہوئی، مالی مسائل کے باعث مشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں، مستحکم افغانستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔…
محکمہ موسمیات کی آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، عمر کوٹ، تھرپارکر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیرمیں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع
لاہور : بنکنک عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کرد ی۔
بنکنک عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے 5 بکسوں میں شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف شواہد لیکر عدالت پیش…
حکومت نے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے بجائے زوال پذیر بنا دیا : رانا ثناء اللہ
لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے، حکومت نے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے بجائے زوال پذیر بنا دیا، غریب عوام کیلئے روٹی کا حصول مشکل ہوگیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ…
