Browsing Category
پاکستان
پاکستان
تبدیلی کا سفر اب رکنے والا نہیں ، جائز کام ہر صورت ہوگا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کا سفر اب رکنے والا نہیں، جائز کام ہر صورت ہوگا۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، عامر طلال گوپانگ، رضا نصر اللہ اور احمد حسین نے ملاقاتیں کیں۔…
کورونا کی چوتھی لہر مزید 42 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 2060 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 524 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 36 ہزار 888 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
کامیابی پر مبارکباد کا پیغام،کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو نے عمران خان کا شکریہ اد اکردیا
الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام دینے پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے وزیر اعظم عمران خان کا…
آسام میں مسلمانوں پرتشدد، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب
بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کو…
پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے جھکنا نہیں ہوتا، ہم خوددارقوم بنیں گے، پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے اب ایسا نہیں ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں ڈیجیٹیل میڈیا ڈویلپمنٹ…
وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، دورے کے دوران تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی ہمراہ تھے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ…
دعابھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، حلیم عادل شیخ کیساتھ خفیہ شادی ڈکلیئر کردی
سیاست میں ایک اور خفیہ شادی منظر عام پر آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم شیخ اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے بیٹے کی ولادت پر اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی…
پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے: وزیراعظم
ڈیرہ غازی خان : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں…
لندن بیٹھے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی
لاہور : لندن بیٹھے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی۔ این سی او سی کے ریکارڈ میں نواز شریف کو 22 ستمبر کو ویکسین لگائی گئی۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین کوٹ خواجہ…
قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ہوشربا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام بنیادی اشیاء مہنگی کر کے وسائل جمع کرنا ظلم، ظلم اور بدترین ظلم ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے…
