Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی ملاقات
لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ وزیر اعلی کہتے ہیں سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی معاونت کر کے تعلق نبھایا، سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے…
وزیراعظم کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنیوالے 3 مجرموں کو 7، 7 سال سزائے قید ، جرمانہ
لاہور : کینٹ کچہری لاہور نے وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین مجرموں کو 7، 7 سال کی قید سنا دی، عدالت نے تینوں کو 45 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ رحمن الہی نے وزیر اعظم عمران خان کی…
نیشنل کرائم ایجنسی کے فیصلے پر حکوتی صفوں میں کہرام : شہباز شریف
لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کے فیصلے پر حکوتی صفوں میں کہرام ہے، سوا تین سال میں طوفان بدتمیزی مچا رہا، اربوں کے الزامات لگے، نیب، ایف آئی اے کو ایک دھیلے کی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا، اب حقائق پوری قوم کے سامنے آچکے…
پنجاب گروپ آف کالجز میں کے پی پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائیگی ، معاہدہ طے
پشاور : پنجاب گروپ آف کالجز نے انتہائی اہم اقدام اٹھا لیا، خیبر پختونخوا پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائیگی، دیگر اہلکاروں کے بچوں کو فیسوں میں خصوصی رعایت بھی دی جائیگی، کے پی پولیس اور پنجاب گروپ آف کالجز میں معاہدہ طے پا گیا۔…
وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا، مصطفیٰ کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا۔
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے…
جنوبی بلوچستان میں توجہ نہ دینے سے مسائل پیدا ہوئے ، مراد سعید
اسلام آباد : وزیرمواصلات مراد سعید نے کہاکہ ہم نےموٹرویز کی تعمیر میں کروڑوں روپے بچائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جھل جاؤ، بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید…
جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، ایف آئی اے کا شہباز شریف کو بھیجا گیا سوالنامہ سامنے آگیا
لاہور : شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ۔ ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کو بھیجا گیا سوالنامہ سامنے آگیا۔
سوالنامے کے مطابق رمضان شوگر مل کے ملازمین کے اکاؤنٹس میں 2008 سے 2018 تک 25 ارب روپے کی…
یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم کر دیا۔ اسد عمر نے کہا کہ ان ڈور اجتماعات میں 300 اور آؤٹ دور میں ایک ہزار افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی، ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے…
کورونا کی چوتھی لہر مزید 52 افراد کی جان لے گئی، 1560 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 690 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 43 ہزار 385 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ملزم ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت پر رہا کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ 8 ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرے۔
اسلام آباد ہائی…
