Browsing Category

پاکستان

پاکستان

انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں،…

2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے خوشحالی آئے گی، 2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی، پیسہ چوری کی تفتیش کیلئے اپنی ٹیم کو ہدایات دے دیں، ایف آئی اے قوم کے سامنے لائے کس نے کتنا پیسہ…

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور : اختیارات میں کمی اورتنخواہ میں کٹوتی پر چیف ایگزیکٹو پی سی بی نالاں، وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلواضافہ

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلواضافہ کر دیا گیا اور اکتوبر میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن…

جام حکو مت عوام کی منتخب کردہ سمت درست ، وفاق بھی مطمئن ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سےجڑی ہے۔ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی دیرپا ترقی،…

عمران صاحب شہباز شریف سے عداوت اور حسد کی سزا پنجاب کو دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران صاحب اور ان کے کرائے کے ترجمان شہبازشریف سے عداوت اور حسد کی سزا پنجاب کو دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات…

پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے ، منصور احمد خان

کابل : افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کو…

شہباز شریف کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا : شہزاد اکبر

اسلام آباد : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، ان کیخلاف منی لانڈرنگ کا فیصلہ پاکستان کی عدالت سے آنا ہے۔ مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی عدالت نے…

حکومت کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسین شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر) اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب 12 سال سے…

خیبرپختونخوا میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ دو محکموں کے درمیان لٹک گیا

پشاور : خیبرپختونخوا میں اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ دو محکموں کے درمیان لٹک گیا۔ محکمہ صحت اور محکمہ خوراک کے درمیان مسائل کے باعث منصوبہ مکمل نہ ہوسکا۔ پشاور سمیت صوبہ بھر میں اشیائے خورونوش کا معیار اور ملاوٹ…