Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ہمیشہ دھاندلی سے جیتنے والے ای وی ایم کی مخالفت کر رہے ہیں : سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہمیشہ دھاندلی سے جیتنے والے ای وی ایم کی مخالفت کر رہے ہیں، آئندہ انتخابات میں الیکٹرا نک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
پیپلزپارٹی کا ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
اسلام آبا د : پیپلزپارٹی نے ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ تباہی سرکار پٹرول مزید مہنگا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے،تبدیلی کا سونامی اب مہنگائی کا سونامی بن چکا ہے۔
سینیٹر شیری رحمان نے…
آزاد کشمیر میں حکومتی سطح پر ہفتہ صفائی منایا جا رہا ہے
مظفر آباد : آزاد کشمیر میں حکومتی سطح پر ہفتہ صفائی منایا جا رہا ہے۔ شہری اس میں وسعت اور تسلسل لانے پر زور دے رہے ہیں۔
مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں کی قدرتی خوبصورتی کو بحال کرنے کے لئے حکومتی سطح پر ہفتہ صفائی منایا جارہا ہے۔…
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک
راولپنڈی : سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹانک میں آپریشن کیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر جام شہادت نوش کر گئے۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا…
سرمایہ کاری کا فروغ : وزیراعلی ہاؤس میں اسپشل انویسٹمنٹ سیل قائم
لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے وزیراعلی ہاؤس میں اسپشل انویسٹمنٹ سیل قائم کردیا۔
وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سرمایہ کاری سیل کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری سیل انویسٹمنٹ کیسز…
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، 5 روز بعد متعلقہ ادارے جاگ گئے
کراچی : کراچی میں محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی اور فلڈ وارننگ پر پانچ روز بعد متعلقہ ادارے جاگ گئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ہنگامی بنیادوں پر برسات کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو اقدامات کی ہدایت کر دی۔
محکمہ…
کورونا کی چوتھی لہر مزید 39 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 1742 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 729 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار 127 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
چئیرمین نیب کی تعیناتی ، وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کی اہم بیٹھک
اسلام آباد : چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ جس میں موجودہ چئیرمین نیب کو برقرار رکھنے یا نئی تقرری کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین…
2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے خوشحالی آئے گی، 2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی، پیسہ چوری کی تفتیش کیلئے اپنی ٹیم کو ہدایات دے دیں، ایف آئی اے قوم کے سامنے لائے کس نے کتنا پیسہ…
حکومت کا وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سنیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…
