Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاورتعینات ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاورتعینات کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل محمدعامرکورکمانڈرگوجرانوالہ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو کوارٹرماسٹرجنرل تعینات کیا گیا ہے۔
نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 تیار: اختیارات میں کمی، 11 شقوں میں ترامیم ہونگی
اسلام آباد : نیب ترمیمی آرڈیننس 2021ء کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اختیارات میں کمی سمیت مجموعی طور پر نیب قانون کی 11 شقوں میں ترامیم ہوں گی۔
نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے ذریعے ٹیکس کیسز، اجتماعی فیصلہ سازی، طریقہ…
عثمان بزدار کی ہدایت پر جیلوں کیلئے ایک ہزار سے زائد عملے کی بھرتی کا آغاز
لاہور : پنجاب کے جیل نظام میں اصلاحات کیلئے اہم اقدامات، عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر جیلوں کیلئے ایک ہزار سے زائد عملے کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت جیل نظام میں اصلاحات کے لئے اجلاس کیا گیا،…
سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں: وفاقی وزیر اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں، ڈس انفارمیشن سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے، بجلی کے منصوبوں اور ٹیرف کی معلومات نیپرا کے پاس موجود ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اسلام آباد…
کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب
کراچی : عظیم فنکار عمر شریف کی خدمات کے اعتراف میں سندھ حکومت نے شہید ملت روڈ پر بنائے گئے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا۔
کراچی کی اہم ترین شاہراہ شہید ملت روڈ پر ایک سال پہلے بنائے گئے حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے…
وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : وزیراعظم اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پولیو کے خلاف کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف کی۔
وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا…
یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باعث بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا…
کورونا کے وار میں کمی، 24 گھنٹے کے دوران 1212 نئے مریضوں کا اضافہ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 986 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار 868 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
روسی اداکارہ اور ڈائریکٹر خلا میں عکس بندی کے لیے تیار
ماسکو( شوبز ڈیسک ) اگر یہ کامیاب ہوا تو روسی فلم کا عملہ ہالی ووڈ کی ایک فلم کے پراجیکٹ کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ روس کی 37 سالہ اداکارہ یولیا پیری سلڈ اور 38 سال کے فلم ڈائریکٹر کلم شیپنکو سابق سوویت ملک قازقستان میں بیکانور خلائی مرکز سے روانہ…
پاناما پیپرز کے بعد “پنڈورا پیپرز” عالمی سکینڈل منظر عام پر لانے کو تیار
پناما پیپرز کے بعد “پنڈورا پیپرز” تہلکہ مچانے کو تیار، ٹیکس چوری اور بے نامی دولت چھپانے کا ایک اور عالمی اسکینڈل منظر عام پر لانے کی تیاریاں، پاکستان سمیت ایک سو سترہ ممالک کی اہم شخصیات سے متعلق مالی تفصیلات شامل ہیں، آئی سی آئی جے آج…
