Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کی جائیگی۔
الیکشن کمیشن نے ملکی ووٹر لسٹوں میں گڑبڑ کا نوٹس لے لیا۔ تصدیقی مہم مارچ 2022 تک…
محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ کل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، جس سے بارشوں کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں…
پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنیکا فیصلہ
کراچی : پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022…
امریکا، پاکستان کے مابین وسیع البنیاد تعلقات کی خواہش افغان تنازع کی نذر
اسلام آباد میں مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکا اور پاکستان دونوں نے وسیع البنیاد تعلقات کو بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ فریقین کی ساری توجہ افغانستان پر مرکوز رہی۔
امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آرشرمن مذاکرات کے لیے جمعرات…
مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق، خالد مقبول صدیقی اور…
چیئرمین نیب کے معاملے پر حکومتی وزراء خود ایک پیج پر نہیں ، حافظ حمد اللّٰہ
اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین سے انحراف ہے، حکومتی وزراء چیئرمین نیب کے معاملے پر خود ایک پیج پر نہیں ہیں۔
ترجمان پی…
فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔
فیاض الحسن چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان…
لاہور ہائیکورٹ: کاپی تاخیر سے ملنے پر مقامی وکیل نے کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل نے کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ سیکورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔
ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر نے ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر حملہ کیا تھا۔…
پنڈورا لیکس، جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کریں گے،شیخ رشید
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی جائیں گی، جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزا کرنے جارہے ہیں…
میرا مقدمہ جنرل فیض حمید نے بنوایا، چلوایا اور سزائیں دلوائیں ، مریم نواز
اسلام آباد : میرے اورمیاں صاحب کےکیسزمیں اوپرسے آرڈر تھےاس لیےقانونی تقاضےپورےنہیں ہوئےپاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ جنرل فیض حمید نے بنوایا، چلوایا اور سزائیں دلوائیں۔
بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے…
