Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اب تک 4 کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے : اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021 کے آخر تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف تھا، اب تک 4 کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی (نشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر) اسد عمر نے…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس ائی، آئی بی اور ایف ائی اے سمیت سینئر سول و عسکری حکام شریک…

کراچی میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر ذور دھماکہ ہوا ہوا جس کی آوز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد پیٹرول…

سعد رضوی کی رہائی قانون کے مطابق ہی عمل میں لائی جائے گی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے کارکنوں نے 6 روز سے جی ٹی روڈ بند کیا ہوا ہے، ہم نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا ہے اگر مزید دباؤ ڈالا گیا تو ہم آخری حد تک جائیں گے۔  وفاقی وزیر اطلاعات…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی،…

ٹی ایل پی بزور طاقت ریاست سے باتیں نہیں منوا سکتی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ آپ بزور طاقت ریاست سے باتیں نہیں منوا سکتےجبکہ مذاکرات آئین اور قانون کے تحت ہوں گے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کے…

کالعدم تنظیم کے ساتھ بات چیت کسی نتیجے پر نہیں پہنچی: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ بات چیت کسی نتیجے پر نہیں پہنچی، ممکن ہے کہ کالعدم تنظیم سے آج مذاکرات کا ایک اور دور ہو، دونوں طرف سے جانیں بہت قیمتی ہیں، پولیس کو رینجرز کے ماتحت کر دیا، حکومتی رٹ کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا۔…

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم عمران خان کا کل قوم سے خطاب کا امکان

پنجاب میں جاری کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث وزیراعظم عمران خان کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان علما کرام کی مشاورت کے بعد قوم سے خطاب کریں گے، علما کرام کے سامنے ملکی موجودہ صورتحال رکھیں گے۔ خیال رہے کہ میڈیا سے…

اب ملک پر اجتماعی نظرثانی کا بہترین وقت ہے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ملک پر اجتماعی نظرثانی کا بہترین وقت ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب آپ ایک جائز اور حقیقی طور پر منتخب…

جب سے شادی ہوئی مریم کو وزیراعظم ہی دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

 اسلام آباد: کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ جب سے مریم سے شادی ہوئی اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔  سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کے شوہر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ جب سے مریم سے…