Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سیشن کورٹ : ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم سلیم ہالار کی عبوری ضمانت منظور
کراچی : سیشن کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم سلیم ہالار کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم سلیم ہالارکی تین لاکھ روپے کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ملزم سلیم ہالار…
الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس سے ای وی ایم پر 15 نومبر کو بریفنگ مانگ لی
اسلام آباد : الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے پائلٹ پراجیکٹ پر الیکشن کمیشن کی مشاورت، ای سی پی نے وزارت سائنس سے ای وی ایم پر 15 نومبر کو بریفنگ مانگ لی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ…
غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے پر نادرا کی تحقیقات جاری
اسلام آباد : نادرا ملازمین کی جانب سے غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے پرمحکمہ جاتی تحقیقات جاری ہیں۔
نادرا ذرائع کے مطابق ساڑھے تیرہ لاکھ شناختی کارڈز میں مشکوک اور درست شناختی کارڈ بھی شامل ہیں، جاری شناختی کارڈز کے اجرا…
عشرت العباد سے فاروق ستار کی ملاقات اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق
لاہور : دبئی میں سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ماضی کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کا یکجا ہونا وقت کی…
جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا 2 رکنی بنچ تشکیل
لاہور : تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے نیا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس فیصل…
باجوڑ: ڈیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید
باجوڑ : باجوڑ کی تحصیل سلارزی کے علاقہ راغگان میں ڈیم پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا، جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
ایس ایچ او قابل شاہ اور ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد جائے وقوعہ پہنچ گئے تاہم…
پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی جلد اٹھا لی جائے گی : سعودی سفیر کی یقین دہانی
اسلام آباد : سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے یقین دہانی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی اٹھا لی جائے گی۔
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے…
ڈینگی جانیں نگلنے لگا، پنجاب میں اموات کی مجموعی تعداد 90 ہوگئی
لاہور : ڈینگی جانیں نگلنے لگا، پنجاب میں اموات کی مجموعی تعداد 90 ہوگئی۔ لاہور میں صورتحال بگڑنے لگی۔ اسلا م آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔
ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مزید 277 مریض رپورٹ…
بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا…
حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان برف پگھلنے لگی
اسلام آباد: حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تعلقات میں پیش رفت ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکاء اشرف نے ملاقات کی جس میں حالیہ چینی بحران سمیت شوگرانڈسٹری کےمعاملات پر گفتگو کی…
