Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا قوی امکان

 اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا قوی امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانون سازی کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے حکومتی بڑوں نے مشاورت شروع کردی…

دیگر ملکوں کے برعکس پاکستان کی معیشت بڑھ رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپوزیشن کے پاس کوئی لیڈر نہیں۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں…

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

لاہور: سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ  سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ…

موجودہ حکومت میں پاکستان کے قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد:  وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت…

افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  انسانی بحران سے بچنے اور افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں، رپورٹ

اسلام آباد:  ذرائع اوگرا کے مطابق آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی تاہم 6 نومبر کو حکومت نے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے قیمتوں کا تعین کیا۔…

ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ 178 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی:  ڈالر کی اونچی پرواز کے سبب انٹر بینک نرخ 175 اور اوپن مارکیٹ ریٹ 178 سے بھی زائد ہوگئے۔ آئی ایم ایف پروگرام  کی بحالی میں تاخیر، حکومت اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی سے متعلق صورتحال واضح نہ ہونے جیسے عوامل کے باعث…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سیکیورٹی،افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

7 سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول کے لمحات آج بھی ذہنوں پر نقش

اسلام آباد :  سات سال گزرنے کے بعد آرمی پبلک اسکول پشاور کے لمحات آج بھی زہنوں پر نقش ہیں۔ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ 16 دسمبر 2014 کو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ دن جاتے جاتے کتنی بھیانک یادیں چھوڑ کر جائے گا۔ 16 دسمبر…

ملک پرعذاب کے دن ختم ہونے کو ہیں : مریم نواز

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پرعذاب کے دن ختم ہونے کو ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا…