Browsing Category
پاکستان
پاکستان
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان کے کچھ…
لاہور کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 212 کی سطح پر آگیا
لاہور : لاہور کی فضاؤں میں موجود آلودگی کے ڈیرے، شہر کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 212 کی سطح پر آگیا۔ 368 اے کیو آئی کے ساتھ علامہ اقبال ٹاؤن آلودگی میں شہر بھر میں سرفہرست آگیا۔
لاہور میں اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 212 کی سطح پر…
ثاقب نثار نے نواز شریف،مریم نواز کو عام انتخابات کے دوران جیل میں رکھنے سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دے دیا۔
رانا شمیم نے میاں ثاقب نثار پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز…
اگرنواز شریف جیل جاسکتا ہے، تو ثاقب نثار کیوں نہیں جاسکتا، سابق وزیراعظم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے نواز شریف اور مریم نوز کی ضمانت روکنے سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ ایک چیف جسٹس کی طرف سے عدالتی معاملات اور انتخابات میں مداخلت…
نواز شریف کیخلاف سازش میں ملوث کردار ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان، عوام اور اس کے منتخب وزیراعظم نواز شریف کے خلاف گھناونی سازش اور اس میں ملوث کردار ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں۔
مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے…
ای وی ایم ہی دھاندلی روکنے کا طریقہ، اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے، ای وی ایم ہی دھاندلی کو روکنے کا طریقہ ہے، پی ڈی ایم اسلام آباد آئے گی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…
شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
اربوں روپے کی کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میزیلس روبیلا کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کر دیا
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میزیلس روبیلا کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کو میزیلس اور روبیلا سے پاک کرنا چاہتی ہے
اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ میزیلس روبیلا کے…
وزیراعظم عمران خان نے اپیکس کمیٹی کا ماہانہ اجلاس بلانے کا حکم دے دیا
اسلام آباد : وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا ماہانہ اور ایگزیکیوشن کمیٹی کا اجلاس 15 دن بعد بلانے کا حکم دے دیا۔ عمران خان نے 200 ارب کے منصوبوں اور تربت ائیرپورٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جنوبی…
ابھی کوئی مشترکہ حکومت زیر غور نہیں،خورشید شاہ
سکھر : پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک ہونا بڑی کامیابی ہے، ہماری کوشش ہے کہ پارلیمنٹ کو طاقتور بنایاجائے، طاقتور پارلیمنٹ سے ہر ادارہ طاقتورہوگا۔
سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
