Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شوگر اور پیٹرول مافیا کا سرغنہ عمران نیازی ہے ، عظمیٰ بخاری
لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدارصاحب آپکا فہم فراست اور سوچنے سمجھنے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نون لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ…
اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، اداروں کے خلاف باتیں کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پاکستان کے عوام شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب…
کورونا کی چوتھی لہر مزید 13 جانیں لے گئی ، چوبیس گھنٹے میں 363 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 690 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 223 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
گورنرسندھ کی زیر صدارت اجلاس، وفاقی حکومت کے 83 محکموں کے سربراہان کی شرکت
کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنرہاوس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی حکومت کے 83 محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔
ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر درج سندھ سے متعلق…
محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…
امریکا میں پراپرٹیز،آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد : احتساب عدالت نے امریکا میں پراپرٹیز کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی۔
قومی احتساب بیورو…
وزیراعظم کا سرکاری اراضی واپس لینے کیلئے ٹھوس پلان تیار کرنے کا حکم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واپس لینے کے لیے ٹھوس پلان ایک ہفتے میں تیارکرنے کا حکم دے دیا ہے۔
عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں لاکھوں ایکٹر اراضی پر قبضہ ختم کرانے پر مشاورت کی گئی، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ…
آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی مالی خود مختاری چھین لی،رضا ربانی
اسلام آباد : سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی مالی خود مختاری چھین لی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس حکومت نے جوہری ملک پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا بین الاقوامی ایجنڈا…
سپریم کورٹ: شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے اتفاق شوگر مل، جے ڈی ڈبلیو شوگر مل اور حمزہ شوگر مل کو نوٹس جاری کر دیئے۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت…
مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار،سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی ہو گئے۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایوب آفریدی کو مشیر اورسیز لگا یاگیا ہے،ان کا کہنا تھا…
