Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شاہ زیب قتل کیس؛ شاہ رخ جتوئی کی جیل کے بجائے اسپتال میں شاہانہ زندگی کا انکشاف
کراچی: شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کے متعلق اہم انکشاف ہوگیا۔
شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سے جیل کے بجائے کراچی کے علاقے گزری میں واقع غیر معروف نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزاررہا ہے۔
ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق…
سانحہ مری پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی جلد حقائق سامنے لائے : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مری پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی جلد از جلد حقائق سامنے لائے۔
وزیراعظم کی صدارت میں حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سانحہ مری پر بریفنگ دی گئی۔…
منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کے لیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے منی بجٹ کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…
ہیلی کاپٹر میں مری کا جائزہ لینے کے بجائے ”بزدار صاحب“مستعفی ہوجائیں ، حافظ حمداللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیا کرتا تھا مگر آج مری میں ان کی نااہلی کی وجہ سے…
23 افراد کی موت کے بعد مری میں ویرانی کے ڈیرے، فضا سوگوار
مری : 23 افراد کی موت کے بعد مری میں ویرانی کے ڈیرے، فضا سوگوار ہے۔ سیاحوں کے ملکہ کوہسار آنے پر پابندی برقرار ہے جبکہ مری میں مرکزی شاہراہوں سے برف کو ہٹا دیا گیا، تاہم پھسلن کے باعث پیدل چلنا دشوار ہے۔
مری کی تمام سڑکوں سے برف صاف کر دی…
رمضان شوگر ملز ریفرنس : حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست، وکلا حتمی بحث کیلئے 20 جنوری کو طلب
لاہور : لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر وکلا کو حتمی بحث کے لیے 20 جنوری کو طلب کرلیا۔
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے تین مختلف ریفرنسز پر سماعت…
سانحہ مری میں 6 افراد کی موت : شیخ رشید کی متاثرہ خاندان کے ورثا سے تعزیت
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے راولپنڈی کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے گھر جاکر تعزیت اور دعا کی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے علاقے رسول نگر صادق آباد میں سانحہ مری میں جاں بحق…
قومی ایئرلائن کی افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہو گئی
کراچی : قومی ایئرلائن کی افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہو گئی، رضاکارانہ علیحدگی سکیم، جعلی ڈگری، نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ملازمین کی برطرفی سے تعداد کم ہوئی، ادارے کو سالانہ آٹھ ارب روپے کی بچت ہوگی۔
ترجمان پی آئی اے…
حکومت آرمی چیف کی تقرری پر خطرناک سیاسی کارڈ کھیل رہی ہے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی تقرری پرخطرناک سیاسی کارڈ کھیلنا چاہ رہی ہے، اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔
نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ مری میں لوگ جان سے گئے، وہاں کوئی…
عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لاوارث قرار دے دیا۔
سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں اور ان کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے ہیں۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا…
