Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی سمجھ سے بالاتر ہے، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے 4 مختلف بحرانوں کا بہترین انداز میں سامنا کیا، ملکی معیشت اب درست سمت میں جارہی ہے، ہر شعبے میں آمدن بھی بڑھ رہی ہے لیکن ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی سمجھ سے بالاتر ہے۔…
امراض قلب اور شوگر کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ، طبی ماہرین کا اظہار تشویش
پشاور : پاکستان میں امراض قلب سمیت شوگراور ذیابیطس کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا، شوگرکے مریضوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے، ماہرین صحت نے شوگراورامراض قلب کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کردیا۔
پشاورمیں پاکستان نیشنل ہارٹ…
حکومتی ٹیکس ہدف 8 کھرب، اگلے سال مکمل ہو جائے گا : چیئرمین آیف بی آر
پشاور : چیئرمین آیف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ حکومتی ٹیکس ہدف 8 کھرب ہے، اگلے سال مکمل ہو جائے گا۔
پشاور میں کسٹم ڈے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف بی آر کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی…
ٹرانسپرنسی رپورٹ ، عمران خان سے استعفے کا مطالبہ : قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور : ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ سامنے آنے پر اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع…
عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر احتساب استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر احتساب استعفیٰ منظور کرلیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ شہزاد اکبر کا بطور مشیر داخلہ و احتساب 24…
ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا : وفاقی وزیرخزانہ
اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو کورونا کے سبب بہت سے معاشی چیلنجز کا سامنا رہا، دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافہ ہوا، معیشت کی بہتری کیلئے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے…
سازشی عناصر پہلے کی طرح روتے رہیں گے، حکومت مدت پوری کریگی : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سازشی عناصر پہلے کی طرح روتے رہیں گے، حکومت مدت پوری کرے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے اپوزیشن عناصر ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھ چکے ہیں،…
کیٹی بندرگاہ : لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں
ٹھٹھہ : ٹھٹھہ کیٹی بندرکے قریب لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں جبکہ لاپتہ 6 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
اب تک لاپتہ ہونے والے 5 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی جا چکی…
راولپنڈی : کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل
راولپنڈی : راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکولوں اور تین کالجز کو مثبت کیسز سامنے آنے پر 3 فروری تک سیل کردیا گیا۔
راولپنڈی کے ایک نجی اور آٹھ سرکاری تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس، اساتذہ اور سٹاف میں کورونا وائرس…
ایسی بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستانی کی تاریخ میں نہیں آئی، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دے کر وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے درِ عمل میں کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ…
