Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں
احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لوگ جانتے ہین کہ عمران خان کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا، پی ٹی آئی کے ڈونرز اور سپوٹرز کو نوازا گیا، دوسروں کو چور کہنے والے…
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا…
وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے بعد شیخو پورہ کے نزدیک رکھ جھوک جنگل پہنچے جہاں انہیں راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ یہاں راوی ریور پروجیکٹ بنایا جارہا ہے، عوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کی…
اہل کراچی کی جدوجہد اور قربانیاں رنگ لے آئیں، سندھ حکومت کالا بلدیاتی قانون واپس لینے پر تیار…
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے میڈیا اور دھرنے کے شرکاء کے سامنے تحریری معاہدہ پڑھ کر سنایا۔معاہدہ کے مطابق طے پایاکہ تعلیم اور صحت کے تمام شعبے،اسپتال، ڈسپینسریز اور اسکولز بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سپرد کی جائیں گی اور تعلیمی اداروں میں طلبہ…
الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے انتخابات میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی متواتر…
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر سئنیر افسران شریک ہوئے۔
الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے انتخابات میں وفاقی وزیر…
بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کامشن جاری رہےگا
بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز کی جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ ہوا، ملک کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔
وزیرداخلہ دہشت گرد بزدلانہ…
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے 1947 میں اپنے خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ…
پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے۔ ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ ہائی کمیشن کے مطابق دونوں بھائی 74 سال بعد کرتار پور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔
ہائی کمیشن کی جانب…
سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2022 کی منظوری کے اجلاس میں اپوزیشن کا کون سا رکن غائب رہا نام سامنے…
اپوزیشن کو ایوان بالا میں اکثریت کے باجود شکست ہوگئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن ارکان کی تعداد 57جبکہ حکومتی ارکان کی تعداد 42 ہے۔ اپوزیشن ارکان میں دلاور خان گروپ کے 6 ممبران شامل ہیں۔
اہم بل کی منظوری میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی، مسلم لیگ…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے معمولی کمی کا رجحان جاری،
گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 18.62 فیصد رہی، سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی…
کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں پر تشدد ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
کراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا، انہوں نے محکمہ داخلہ ،چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر…
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آج سے آغاز، سلطانز اور کنگز مدمقابل ہوں گے
کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مختصر افتتاحی تقریب کے بعد ہو گا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
کراچی میں آج کرکٹ کا بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے جس کے…
