Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا ہے فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے، فوجی قیادت کا فیصلہ ہے وہ منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں۔ وفاقی وزیر داخلہ…

نواز شریف سے حساب ماننگے والے ایک ثبوت پیش نہیں کر سکے : حمزہ شہباز

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام حکمرانوں کے ایک ایک جھوٹ کا حساب کئے ہوئے ہیں ، عوامی عدالت میں انہیں کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔ حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران…

صحافی حسنین شاہ کا قتل ، عامر بٹ کی نشاندہی پر ایک اور ملزم گرفتار

لاہور : لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کے قتل کے معاملے پر زیر حراست ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم عامربٹ کی نشاندہی پر ایک اور ملزم گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزموں نےصحافی حسنین شاہ کے دفتر کے باہر 40منٹ…

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد : نواز شریف، جہانگیر ترین تاحیات نا اہلی معاملہ، سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دائر کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا کہ تاحیات…

چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے : چودھری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، ان کی واپسی کے معاملے سے باہر نکلیں اور عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ…

وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی، گورنر پنجاب سے ملاقاتیں شیڈول

لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ لاہور کا امکان ہے۔ وزیراعلی اور گورنر پنجاب سمیت صوبائی وزراء سے ملاقاتیں اور ترقیاتی کاموں پر بریفنگ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور میں عثمان بزدار سے ایوان…

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں…

کارکن اسلم کی موت کے تعین کیلئے پوسٹمارٹم کرایا جائے : سعید غنی

کراچی :  سعید غنی نے کہا ہے کہ پولیس تشدد سے کوئی بھی زخمی اسپتال نہیں لایا گیا، کارکن اسلم کی موت کے تعین کیلئے پوسٹمارٹم کرایا جائے، شفاف تحقیقات میں کوئی ذمہ دار نکلا تو کارروائی ہوگی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں…

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے، ان میں استعفے دینے کی ہمت ہے، نہ ہی یہ مارچ کر سکتے ہیں، استعفے اور لانگ مارچ کی باتیں سن سن کر لوگ تنگ آچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ…

وزیراعلیٰ سندھ کا امین الحق کو فون، کل کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو ٹیلی فون کر کے کل کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش کی۔ وزیراعلیٰ سندھ اور امین الحق نے واقعہ…