Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تحریک عدم اعتماد چودھری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی : شاہد خاقان عباسی

کراچی : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چودھری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی، ق لیگ نے فیصلہ کرنا ہے اقتدار کے ساتھ رہنا ہے یا عوام کے ساتھ۔ سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں…

وزیراعظم نے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کا اجرا کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کا اجرا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان پر عمل نہ ہونے کی وجہ آگے نہیں بڑھ سکے، طاقتور کو معافی اور کمزور کو سزا دینے والا معاشرہ ختم ہو جاتا ہے، جس قوم…

اتحادی حکومت کیساتھ ، اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی : شاہ محمود قریشی

سکرنڈ : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں، چودھری برادران نے وزیراعظم کیساتھ تائید کا اعادہ کیا، اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی، ان کی ہر سازش ناکام ہوگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکرنڈ میں پریس کانفرنس کرتے…

تحریک عدم اعتماد افسانہ ہے، چوہدری برادران کی وزیراعظم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے ملاقات کی جس میں چوہدری برداران نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ڈٹ کرساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ چوہدری برادران سے…

اپوزیشن اپنے لوگوں پرنظر رکھے کہیں وہ تحریک عدم اعتماد میں ہمیں سپورٹ نہ کریں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد ختم اور لانگ مارچ بھی اب نظر نہیں آرہا، اپوزیشن کو اپنے لوگوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے کہ کہیں وہ ہمیں سپورٹ نہ کردیں۔…

عوام کو آنے والے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے :وزیراعظم عمران خان

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں پارٹی متحد ہوکر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے ، کامیاب ہوں گے ۔ عوام کو آنیوالے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کی گورنر ہاؤس میں پارٹی اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتیں…

وزیراعظم کے اعلان سے ملک میں مہنگائی کم ہونے کے بجائے بڑھے گی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول اور بجلی سستی کرنے کے اعلان کو ناکام کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کی معیشت مزید خراب اور مہنگائی بڑھے گی۔ شاہد…

امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا ، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

لاہور : ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار…

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن دونوں نہیں چاہتیں پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بنے : چودھری شجاعت

لاہور : چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن دونوں نہیں چاہتیں پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بنے، دونوں کو خدشہ ہے جو لوگ ان جماعتوں میں گئے ہیں وہ واپس ق لیگ میں نہ آجائیں۔ چودھری شجاعت اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات…

میڈیا جب عمران خان کو آئینہ دکھا رہا ہے تو وہ اس کیخلاف ہوگئے : شہباز شریف

لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا میڈیا پر غصہ سمجھ میں آتا ہے، میڈیا جب انہیں آئینہ دکھا رہا ہے تو وہ اس کے خلاف ہوگئے۔ قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فسطائی…