Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،گیارہ انکوائریز کی منظوری
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، گیارہ انکوائریز کی منظوری جبکہ سی ڈی اے کے افسروں سمیت دیگر اور سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد عمر ورک کے خلاف انکوائریز قانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
چئیرمین نیب جاوید…
پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم دے دیا
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت میں ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس ہائیکورٹ قیصر رشید اورجسٹس…
وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات جاری ، گورنر سندھ سمیت سینئر پارٹی قیادت سے ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی سیاسی مصروفیات جاری ہیں، تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے گورنر سندھ اور پارٹی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی۔…
اپوزیشن کے نمبرز پورے ہوتےتو اتنی تگ و دو کی ضرورت پیش نہ آتی : شاہ محمود
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے نمبرز پر دعوے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں، اگرنمبر پورے ہوتے تو اتنی تگ و دو کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔
ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا اتحادیوں کے…
متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی پُرامن اور بلاروک ٹوک ووٹنگ کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ پُرامن اور بلا روک ٹوک کرانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔
مسلم لیگ ن کے…
وفاقی وزراء کے مختلف بیانات سے اختلاف کھل کر سامنے آگیا
تحریک عدم اعتماد کے دوران حکومت کا رویہ کیسا ہوگا؟ وفاقی وزراء کے مختلف بیانات سے اختلاف کھل کر سامنے آگیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہہ چکے ہیں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اراکین اسمبلی کو 10 لاکھ کے مجمع میں سے…
بی اے پی ارکان کی اکثریت حکومت کے خلاف ہے، ظہور بلیدی
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کی اکثریت حکومت کے خلاف ہے۔
ایک بیان میں ظہور بلیدی نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیجنے سے متعلق ان کی پارٹی کےممبران کی فیصلہ کن اکثریت متفق ہوچکی…
ان پر ایک خوف ہے، ڈر ہے اور ایسے میں ٹانگیں کانپتی نہیں بلکہ کانپیں ٹانگتی ہیں: بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کانپیں ٹانگنے سے متعلق ان کی ویڈیو جعل سازی سے بنائی۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آّباد کے ڈی چوک پر بلاول بھٹو کے ایک خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی…
اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جوڈو…
کور کمانڈر کانفرنس؛ پاکستانی حدود میں بھارتی میزائل گرنے پر تشویش کا اظہار
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پاکستانی حدود کے اندر بھارتی میزائل گرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں 248 ویں کو رکمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو…
