Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل لگ رہا ہے، خالد مقبول
کراچی: ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تو بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل لگ رہا ہے۔
خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا بچنا مشکل لگ رہا ہے، اگر یہی صورتحال رہی تو پھر…
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، راجہ ریاض کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ، جن میں راجہ ریاض، باسط سلطان بخاری، نواب شیر وسیر، نور عالم خان منظر عام پر آگئے۔
راجا ریاض نے کہا…
سندھ میں گورنر راج کی سمری کی تیاری شروع
سندھ میں گورنر راج کا معاملے پر وفاقی وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس اجلاس میں سندھ میں امن و…
معاملات طے پاچکے ہیں ` ہمارے نمبرز پورے ہیں : مولانافضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے معاملات طے پاچکے ہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ارکان کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری…
وزیر اعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت
وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپیکر اسد قیصر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے سپیکر اور قانونی ٹیم کو منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دے دیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے…
وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگادیں، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ سندھ میں فوری طور پر گورنر راج لگادیں۔
اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے ارکان کی جو…
محکمہ موسمیات کی آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا، سندھ میں سکھر، نوابشاہ، دادو، مٹھی اور دیگر علاقوں میں موسم شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی ہے۔…
حکومت کے 10 سے 12 اراکین اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، پرویز الہیٰ
مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دس سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔
چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تحریک انصاف کے 10…
پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔
شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا…
شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک انصاف کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی…
