Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کو صدارتی ریفرنس پر نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد : آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ منحرف ارکان تاحیات نااہل ہونگے یا دوبارہ…

کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، اپوزیشن کو بہت بڑا سرپرائز دینے والے ہیں : عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت مستعفی نہیں ہوں گے اور یہ کہ ’عدم اعتماد والا میچ ہم جیتیں گے، اپوزیشن کو بہت بڑا سرپرائز دینے والے ہیں۔‘ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت مستعفی نہیں…

عمران خان کو نکالنے کے لیے جمہوری طریقہ اپناؤں گا‘ : بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت پہلے دن سے ’کٹھ پتلی وزیراعظم‘ کا مقابلہ کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ‘پارلیمان کے اندر ان کو پہلے دن سے سلیکٹڈ کہہ کر دنیا بھر میں ان کی پہچان بنائی، پہلے…

یومِ پاکستان کے موقع پر متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ چارٹر جاری

یومِ پاکستان کے موقع پر متحدہ اپوزیشن نے اپنا مشترکہ چارٹر جاری کردیا ہے جس میں یہ عہد کیا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کر ایک ایسا پاکستان تشکیل دیا جائے گا جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو اور ریاست کے تمام انتظامی ادارے ایک منتخب…

ذاتی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کی مرکزی قیادت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے ۔ چوہدری شجاعت حسین کا  قائداعظم اور علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے  ہوئے کہنا ہے کہ انسانیت پر لاحق انتہا پسندی، غربت کے خطرات پر قابو پانا ہوگا، ذاتی،…

آئیے باہمی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر سوچیں : گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت اور امن کے لیے قربانی دینے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ گورنر پنجاب نے اپنے بیان میں…

تحریک عدم اعتماد؛ وزیراعظم کے پاس ابھی بھی بہت سے کارڈز ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس تحریک عدم اعتماد کے خلاف ابھی بھی بہت سے کارڈز ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ بعدازاں وزیر داخلہ…

اپوزیشن او آئی سی اجلاس کے موقع پر بھی منفی سیاست سے باز نہیں آئی : سردار عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہےکہ اپوزیشن جماعتوں کو موجودہ حالات میں ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ اپوزیشن او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر بھی منفی سیاست سے باز نہیں آئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی…

پہلے کسی حکومت نے ہیلتھ کارڈ جیسا منصوبہ نہیں دیا : وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے پہلے کسی حکومت نے ہیلتھ کارڈ جیسا منصوبہ نہیں دیا، انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم نے پمز کےنئےشعبہ حادثات وایمرجنسی اسپتال کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سنگ بنیاد…

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا : اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

اسلام آباد : اٹارنی جنرل پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو باحفاظت اسمبلی پہنچنے کی یقین دہانی کرادی۔ عدالتِ عظمیٰ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی  ایشن کی ملک میں تصادم روکنے کی  درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے تحریک…