Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ، عدم اعتماد سمیت امور پر مشاورت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں قومی اسمبلی اجلاس اور اسلام آباد جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزرا پرویز خٹک، شیخ…
آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا : جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد : آرٹیکل 63 کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، مضبوط جماعتی سسٹم مضبوط جمہوری نظام کا ضامن ہے، آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا…
میں پارٹی کیساتھ ہوں : عمران خان خان میرے مطالبات تسلیم کریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ نے بڑا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج بھی اپنی جماعت کیساتھ کھڑا ہوں، میرا مطالبہ ہے عمران خان میرے مطالبات تسلیم کریں۔
قومی اسمبلی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر…
اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے : آصف زرداری
اسلام آباد : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا اگر اللہ نے چاہا تو…
تحریک عدم اعتماد : ایم کیو ایم کا آئندہ 48 گھنٹوں میں اعلان کا فیصلہ
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصلہ کرکے سب کے سامنے لے آئی گی۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر امین الحق نے کیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امین…
اسپیکر نے پیر کو غیر آئینی عمل کیا تو ہر حربہ آزمائیں گے پھرکوئی ہم سے نہ پوچھے : اپوزیشن
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیر کے روز کوئی غیر آئینی عمل دہرایا تو پھر ہر حربہ استعمال کریں گے اور دما دم مست قلندر ہوگا جب کہ بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ اسمبلی کے…
وزیر اعظم کی او آئی سی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے لکھا کہ ” پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کی…
پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہوسکتے ہیں لیکن خواہش ہے کہ ملک اور جمہوریت آگے بڑھے : شیخ رشید
لاہور : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہےکہ پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہوسکتے ہیں لیکن خواہش ہے کہ ملک اور جمہوریت آگے بڑھے۔
لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج کے بعد آپ اچھی خبریں سنیں گے، امید ہے حالات روز…
او آئی سی کانفرنس کے شرکا نے پاکستان کی تعریف کی : شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران تمام وزرائے خارجہ نے پاکستان کیلئے خیرسگالی کے پیغامات دیے ہیں۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس میں اپوزیشن پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عوام کے حق…
اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور رہیں گے : فواد چودھری
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ اتحادیوں کی سپورٹ بھی اسی سرپرائز کا حصہ ہے جس کا ذکر وزیراعظم نے کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا…
