Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بہتر ہوگا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے : چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے۔
سپریم کورٹ…
ائیر مارشل محمد زاہد محمود پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر
اسلام آباد : ائیر مارشل محمد زاہد محمود کو پاک فضائیہ کا نائب سربراہ مقرر کردیا گیاہے، ائیر مارشل محمد زاہد محمود کو تمغہ امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ہلال امتیاز (ملٹری) سے نوازا جا چکا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ائیر…
منحرف ارکان نے پی ٹی آئی ہی نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا : فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹٰی آئی ) سے منحرف ارکان نے اپنی جماعت نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا انھیں سزا دینا اسی طرح اہم ہے جیسے ملک کے غداروں کو دی جاتی ہے۔
سماجی رابطے…
عمران خان گیم ہار چکے : نوازشریف نے آپ کو گھر میں گھس کر مارا : مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان گیم ہار چکے ہیں، پوری پارٹی ان کے ہاتھوں سے ریت کی طرح نکل گئی۔ نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس کر مارا.
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…
عوام کا پیسہ دے کر حکومت بچانے سے بہتر ہے حکومت چلی جائے: عمران خان
خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے جہاں منحرف اراکین اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا وہیں ایسے اراکین کو واپسی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ واپس آ جائیں، آپ کو معاف کر دیا جائے گا۔‘ عمران…
عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عوام نے آٹا، چینی، دوائی اور ان کی ترقی لوٹنے…
عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن آئیں گے : محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کے وزیراعظم سے ہٹنے اور نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد…
آٹھ وزیر اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں” راجہ ریاض
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے آٹھ وزرا اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافی عمر چیمہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں…
ووٹ دینے سے قبل کوئی رکن نااہل نہیں ہوسکتا، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ووٹ دینے سے قبل کوئی رکن نااہل نہیں ہوسکتا ہے۔
پی پی رہنما اعتزاز احسن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہورہا ہے سب کے سامنے ہے اور جو…
ماروی شیر ہراسانی کا شکار: ’اے سی صاحبہ انتہائی جرات کے ساتھ ان تینوں کے سامنے کھڑی تھیں
’تینوں نوجوان اے سی کو ہراساں کر رہے تھے جبکہ اے سی صاحبہ انتہائی جرات کے ساتھ ان تینوں نوجوانوں کے سامنے کھڑی تھیں۔‘
یہ الفاظ ایک عینی شاہد کے ہیں جنھوں نے ضلع مانسہرہ میں تین نوجوانوں کو اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کو ہراساں کرتے…
