Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس کل سپریم کورٹ میں دائر کردیا جائے گا
ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی گئی ہےجو کل سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ہدایت پر سمری وزارت پارلیمانی امور نے ارسال کی جبکہ صدارتی…
بلوچستان میں کیا پی ٹی آئی نے ہارس ٹریڈنگ نہیں کی؟ : شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو وارننگ دیتا ہوں ہوش کے ناخن لیں، عمران خان کا آلہ کار نہ بنیں۔
اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ…
اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے : شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے۔
بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے او آئی سی وزرائے خارجہ کی کانفرنس روکے جانے کی دھمکی کے جواب میں رد عمل دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بطور وزیر داخلہ…
امید ہے بلاول بھارتی آلہ کار بن کر او آئی سی اجلاس کو سبوتاژ نہیں کریں گے، وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے بلاول بھارتی آلہ کار نہیں بنیں گے اور او آئی سی اجلاس کو سبوتاژ نہیں کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول نے نہایت ناسمجھی والا اور بوکھلاہٹ والا بیان دیا ہے،…
توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اراکین کو کہتا ہوں کہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے، واپس آ جائیں۔
جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اس صورتِ حال میں بلیک میل نہیں ہوں گے۔فواد چوہدری نے کہا…
ووٹنگ سے پہلے عدم اعتماد کامیاب ہو چکی: حافظ حمد اللّٰہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔
جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا وزیرِ اعظم رہنے کا اب…
عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے…
حکمران تاریخی بے عزتی کے بعد گھر جائیں گے، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران تاریخی بے عزتی کے بعد گھر جائیں گے۔
اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہاکہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم میدان میں کھڑے ہیں اور حق کا…
اپوزیشن مائنس ون چاہتی ہے جو کسی صورت نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مائنس ون چاہتے ہیں ایسا کسی صورت نہیں ہوسکتا، ایسے اقدامات کریں گے کہ مستقبل میں کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہیں ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان نے سینیئر وزراء کو بنی گالہ طلب کیا، جس میں…
ناراض ایم این ایز واپس آجائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ناراض ایم این ایز کو کہہ رہا ہوں کہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائےگا۔
اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم کے وہاں 2 گھنٹے سیاسی…
