Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات
وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باقاعدہ…
عثمان بزدار کے استعفی کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا
لاہور : پنجاب میں سیاسی اقتدار کی جنگ، عثمان بزدار کے استعفی کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب کو قانونی رائے بھجوا دی۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی جانب سے گورنر پنجاب کو…
میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے خواجہ آصف کی جانب سے بلوچستان حکومت پرمنفی تنقید کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے موجودہ صوبائی حکومت نےوزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے -موجود…
اختلافی معاملات پر شہباز نے ہاتھ اٹھالیے ، بلاول نواز شریف سے ملنے آج لندن روانہ ہونگے
اسلام آباد : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور اختلافی معاملات پر بات کریں گے۔
شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے کے نو دن بعد وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھالیا ہے…
زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکر کیلئے کسی اور کے کاغذات نامزدگی نہ آنے پر زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔
ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا اور زاہد اکرم درانی کے سوا کسی اور نے کاغذات نامزدگی…
وزیر اعظم کا عرب امارات سے شراکت کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد : وزیر اعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی قیادت کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے شراکت کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے وزیر…
10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں : چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ عدالت 24 گھنٹے کام کرتی ہے، کسی کو انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں، 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، سوشل میڈیا پر جو چل…
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جارہے ہیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
عمران خان نے بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ پر…
ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام فضل ( جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا اپنا وجود، اپنا تشخص، اپنا مؤقف ہے اور ہم اب بھی ان (حکومت) سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
پنجاب پولیس کا اہلکاروں پر تشدد میں ملوث ایم پی ایز کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور : پولیس نے پنجاب اسمبلی میں افسران اور اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ایم پی ایز کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے معاملے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے اور پولیس کی جانب…
