Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم آزاد کشمیر کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا تھا : سردار تنویر الیاس
نو منتخب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا تھا۔
تنویر الیاس نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرکی عوام بھارتی ظلم وبربریت کا شکار ہیں، آزادکشمیرمیں ساڑھے 3 ارب کی…
کیا یہ جمہوری نظام ہے، پورےپاکستان کو نچایا ہوا ہے : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کیا یہ جمہوری نظام ہے، پورےپاکستان کو نچایا ہوا ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عثمان بزدار کے بطور وزیراعلیٰ استعفیٰ منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت …
ای سی ایل دوبارہ مرتب کر رہے ہیں، معاشی دہشتگردوں کو بھاگنے نہیں دینگے : وزیر داخلہ
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) دوبارہ مرتب کی جارہی ہے، جنہوں نے معاشی دہشت گردی کی ہے انہیں بھاگنے نہیں دیا جائےگا۔
ایک بیان میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ معاشی دہشت گرد قومی مجرم…
مینارِ پاکستان کا کل کا اجتماع ایک تاریخ رقم کرے گا : عمران خان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان کا کل کا اجتماع ایک تاریخ رقم کرے گا، انتظامیہ رکاوٹیں پیدا کرنے کی حماقت سے گریز کرے، عوام کے سمندر کو قید کرنا ممکن نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک…
عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالا میں ملاقات
سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے۔
رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ ملاقات کے دوران اسلاموفوبیااوراس سےمتعلقہ امورپربات چیت کی گئی۔انہوں نے…
دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا : مصطفی کمال
کراچی : پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا جس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر پاک سر زمین پارٹی ہوئی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال…
ہمیں دیوار سے نا لگائیں ایسا ہوا تو نقصان دیوار سے لگانے والوں کا ہی ہوگا : فواد چوہدری
لاہور : سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضع کر دیا کہ ہمیں دیوار سے نا لگائیں ایسا ہوا تو نقصان دیوار سے لگانے والوں کا ہی ہوگا۔عثمان بزدار اب بھی وزیرِاعلٰی ہیں۔وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کے تمام ارکان ضمانت پر ہیں ضمانت کینسل ہوگئی تو…
مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا ، سابق حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت پیش
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا، سابق حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خط جیب میں ڈال کر گھر نہیں لے جاؤں گا، ان کی حکومت نے قرض میں 20 ہزار ارب روپے کااضافہ کیا، عمران حکومت نے ایک…
رائے طاہر حسین ڈی جی ایف آئی اے تعینات
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پولیس سروس کے رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔رائے طاہر اس سے پہلے آئی جی بلوچستان پولیس اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔
سانحہ ساہیوال کے بعد اس…
پاکستانی ڈرونز کی پہلی بار افغانستان میں کارروائی ، تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا
پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے…
