Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گورنر پنجاب کی طبعیت اچانک ناساز، ہسپتال داخل
لاہور :گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث انہیں علاج کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔
سروسز ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے گورنر پنجاب کی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کو پیٹ کا مرض لاحق ہے، ان…
وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج دن دو بجے وزیراعظم آفس قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…
عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے : سپریم کورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح…
وفاقی وزیر احسن اقبال نے احتساب عدالت سے بیرون ملک سفر کی اجازت مانگ لی
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے احتساب عدالت سے بیرون ملک سفر کی اجازت مانگ لی۔
ذوالفقار عباس نقوی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا کہ نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت 26 اپریل کو مقرر ہے، رمضان کے آخری…
احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا
اسلام آباد : وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا۔
(ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال نے خط کے ذریعے اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوایا جس میں کہا گیا ہےکہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے…
بیٹے سالک نے میری اجازت سے شہباز شریف کو ووٹ دیا : چوہدری شجاعت
اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے ان کی اجازت سے ہی شہباز شریف کو ووٹ دیا۔
یاد رہے کہ 11 اپریل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ…
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے جان بوجھ کر توڑے گئے : وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے کچھ وعدے جان بوجھ کر اور کچھ وعدے نااہلی سے توڑے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی دنیا میں تیسرے نمبر…
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کی ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے ۔ خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے…
سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے : چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی…
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر
لاہور : ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کرلی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ 25 اپریل کو سماعت کرے گا۔
لاہور…
