Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آئی ایم ایف معاہدے میں شامل ہونا ہے تو سبسڈی ختم کرنا ہوگی : احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی منڈیوں سے لنک ہے، آئی ایم ایف کی یقیناً شرط ہے تیل پر سبسڈی دینا بند کریں، عالمی مالیاتی ادارے کی شرط ہے سبسڈی دینے کے لیے پیسے نہیں اور…

بلدیاتی و ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کی فوج سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کے لئے فوج سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں…

امپورٹِڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا : عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے اور مجرموں کی امپورٹِڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار…

عالمی برادری کو افغان مہاجرین کی صورتحال کو فراموش نہیں کرناچاہیے : دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے ملک میں پناہ گزینوں کے لیے مثالی سخاوت، مہمان نوازی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا ہے، بین الاقوامی برادری کو افغان مہاجرین کی دیرینہ صورتحال کو فراموش نہیں کرناچاہیے،…

مہنگائی پیدا اکرنیوالا مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے : شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا اکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے۔ وزیراعظم سے مختلف ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی فقیر احمد، امیر حیدر ہوتی، عائشہ…

اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ، علیم خان امیر ترین رکن نکلے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق عبدالعلیم خان 1 ارب 70 کروڑ سے زائد اثاثوں کے ساتھ امیر ترین رکن اسمبلی نکلے، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپے سے زائد جبکہ…

حمزہ شہباز سے جلیل شرقپوری کی ملاقات، وزیراعلیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے ملاقات کی جس میں لیگی رکن صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے شیخوپورہ سے رکن صوبائی اسمبلی نے…

آئین ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، قانون کی رو سے فیصلے کیے جائیں : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے ملک میں آئین اور قانون کی رو سے فیصلے ہوں گے، آئین پاکستان ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور اسی آئین کے تحت ہر شہری سے سوال کا حق…

ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کرسکتے کہ سازش نہیں تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رجیم چینج سازش کا حصہ بنی، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کر سکتے کہ سازش نہیں تھی۔  سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے…