Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بلاول بھٹو کا ملکی معیشت کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اعادہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو مثبت خبر ملنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں اینٹی منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت (سی ایف ٹی) سے متعلق حکمت عملی کو عالمی معیارات سے…

ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا : مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر…

نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

 پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تجارت کی حمایت نہیں کرتا، میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے حالیہ انٹرویو پر…

حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں، عدالت نوٹس لے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات جس تیزی سے خراب ہورہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اب نواز شریف کی واپسی کا منتظر ہے۔…

پاکستان نے ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا، ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چار روزہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے منگل کو جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہونے والے چار روزہ…

فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو ہم نے پورا کیا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں آئے تو بلیک لسٹ میں جانے کا شدید خدشہ تھا، ہم نے فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو مکمل کیا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب تک کا سب سے چیلنجنگ ایکشن…

چینی کے بغیر چائےبھی ذیابیطس کے مریضوں کے لئے نقصان دہ

ذیابیطس کے مریض کے لیےچینی کے بغیر چائے پینا بھی بہت نقصان دہ ہے۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کے لیے چائے کیسے نقصان دہ ہے؟ آج کل ہر کوئی چائے پینا پسند کرتا ہے، گرمی ہو یا سردی، لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ…

مریم اورنگزیب کا ملک میں مہنگائی پرقابوپانے کیلئے حکومتی عزم کااعادہ

اسلام آباد : اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اور نگزیب نے ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس نے گزشتہ…

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے متنازع نظام کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے نئے متنازع نظام کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کو نذر آتش کردیا ۔جلاؤگھیراؤ کے دوران بس اور نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ مقامی پولیس کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران مظاہرین ننے…