Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان چار سال پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہے، پھر جب معیشت برباد ہو…
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر احتجاج ، ڈرائیورز نے اپنے 2 رکشوں کو آگ لگادی
لاہور : پیٹرول کی قیمتیں بڑھائے جانے پر نواب شاہ میں رکشہ ڈرائیورز نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج کے دوران دو ڈرائیوروں نے اپنے رکشوں کو آگ لگادی۔ مظاہرین کہتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے روزگار چھین لیا ہے۔
پیٹرول مزید مہنگا ہونے…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت میں وفد کی ملاقات
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے جمعیت علماءاسلام کوئٹہ کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت میں وفد کی ملاقات
ملاقات میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کی بھی شریکوفد کی وزیر اعلیٰ کو بلدیاتی حلقہ بندیوں کے…
عمران خان کو اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری نظر نہیں آتی : مراد علی شاہ
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری نظر نہیں آتی، عمران خان کو اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری نظر نہیں آتی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے…
ہر ہفتے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جا رہا ہے : پرویز الٰہی
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے۔ حکومت بجٹ میں ریلیف تو دے نہ سکی اب ہر ہفتے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جا رہا ہے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر سبطین خان۔…
تنخواہ دار طبقے کو بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور
اسلام آباد : حکومت آئی ایم ایف کے نسخے پر عمل کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کو حالیہ بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور کررہی ہے
حالیہ بجٹ میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے ماہانہ آمدن پر عائد ٹیکس پر کم کرنے کی ٹجویز دی تھی…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت اضافے کا اعلان 233.89 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24.3 روپے اضافہ اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات کی…
احتساب عدالت : شہباز شریف اور حمزہ کی آج حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آج حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، وکلاء نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آ…
مشروبات و دیگر تمام کھانے پینے والی اشیا پر ملاوٹ کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے : محمد نعیم بازئی
کوئٹہ : ڈی جی فوڈ محمد نعیم بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اشیائے خرود نوش ۔مشروبات و دیگر تمام کھانے پینے والی اشیا پر ملاوٹ کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے صوبہ بھر میں ہماری ٹیمیں ان ملاوٹ کے خلاف کاروائی میں مصروف ہیں تاکہ بلوچستان کو…
نوازشریف نے پرویز مشرف پر اپنی سوچ کے مطابق بات کی : رانا ثنااللہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق گفتگو کی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز مشرف سے وہ رویہ نہیں اپنایا جائے گا جس کی…
