Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نوازشریف سمجھ گئے شہبازاپنے اقتدارکیلئے کہاں تک جا سکتے ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ شہباز شریف اپنے اقتدار کے لئے کہاں تک جا سکتے ہیں۔
شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں…
ریلوے پل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹرین آپریشن معطل
لاہور: شدید طوفانی بارشوں سے ہیروک ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پل کا ایک حصہ ٹوٹنے سے کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹرین آپریشن غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کی موجودگی میں پل کی بحالی کا کام جاری…
بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث بلوچستان کا ملک بھر سے رابطہ منقطع
کوئٹہ: بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل ہوگیا جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سٹرکیں اور پل ٹوٹنے کے سبب صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
ضلع چمن میں مسلسل بارشوں کے باعث برساتی نالوں میں…
شہباز شریف 40 چوروں کے ساتھ قطر بھیک مانگنے گیا ہے، عمران خان
ہری پور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف 40 چوروں کے ساتھ قطر بھیک مانگنے گیا ہے۔
ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں کوئی بھیک نہیں دے گا سب کو معلوم ہے یہ چور ہیں، ہم…
عدلیہ کو دھمکی، رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
گوجر خان: وفاق میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ایف آئی آرز کے بعد راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔
وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دی جانے والی ایف…
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی ہدایت
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کیلئے آڈیٹر جنرل کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔
حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کی امداد کےلیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا حتمی فیصلہ…
پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے حق میں قرارداد منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
عمران خان پر درج ہونے والے مقدمات کے خلاف چئیرمن تحریک انصاف عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کی قرار داد میاں محمود الرشید کی جانب سے پیش کی…
وزیراعظم کا فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم کا دورہ
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے فیفا ورلڈ کپ 2022 ’اسٹیڈیم 974‘ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو اس حقیقت پر فخر ہے کہ فٹ بال، “الریحلہ”، جو کہ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان محمد…
بلدیاتی انتخابات: کئی علاقے ڈوبے ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر ملیر کا الیکشن کمیشن کو خط
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ سے متعلق ڈپٹی کمشنر ملیر نے بھی الیکشن کمیشن سندھ کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گيا ہے گڈاپ ٹاؤن کے کئی پولنگ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، ضلعی انتظامیہ صورتحال بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے…
این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیلیں مسترد
این اے 246 کراچی جنوبی کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل نے ايم کيو ايم پاکستان اور پيپلزپارٹی کی اپيليں مسترد کردیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں…
