Browsing Category

پاکستان

پاکستان

متاثرین کی بحالی کے واسطے مدد کرنے آگے آئیں، مریم نواز کی قوم سے اپیل

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران تونسہ شریف پہنچ گئیں، انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی مسائل سنے اور امداد اور بحالی میں مدد کی یقین دہانی کرائی۔ مریم نواز نے قوم سے اپیل کی ہے کہ متاثرین…

سیلاب کی تباہ کاریاں؛ کپاس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فصل تباہ ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں اس کے نرخ تاریخ بلندی پر پہنچ گئے ہیں۔ کارٹن مارکیٹ کے ماہر نسیم عثمان کہتے ہیں کہ مون سون کی شدید اور مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے…

کے پی حکومت نے سیلاب متاثرین کے زرتلافی میں اضافہ کردیا

 پشاور: کے پی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی پیکج میں اضافہ کردیا۔ صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے جاں بحق افراد کے لیے معاوضہ تین لاکھ سے بڑھا کر 8 لاکھ روپے…

کالام، کمراٹ اور ملحقہ علاقوں میں پھنسے سیاحوں کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی

 اسلام آباد: وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر کالام میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی گئی، حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے مزید دو ہیلی کاپٹر مانگ لیے۔  بارشوں اور سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا کے علاقہ کالام میں…

سکھر ، سجاول کے بعد وزیر اعظم کا نصیر آباد کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

سکھر اور سجاول کے بعد وزیر اعظم بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے پہنچ گئے۔ نصیر آباد کے دورے کے لئے وزیر اعظم پہلے سکھر پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر اعلیٰ سیاسی و…

سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی ہیدائش

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب سے بے گھر ہونے والی خاتون کے ہاں سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قمبر شہداد کوٹ کا شمار سندھ کے ان اضلاع میں ہوتا ہے جو سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح قمبر…

ولی تنگی ڈیم کے ٹوٹنے سے متعلق غلط پیغام رسانی کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم

کو ئٹہ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کا اعلامیہ کے مطابق ولی تنگی ڈیم کے ٹوٹنے سے متعلق غلط پیغام رسانی کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔ انکوائری کمیٹی کے چیئرمین ڈی آئی جی پولیس  ، ڈائریکٹر آپریشنز لیویز فورس اور ایڈیشنل سیکرٹری…

سیلابی صورت حال کے باعث وزیر اعظم نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو قطر کے بعد لندن روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے ملک میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کی…

عمران خان کی دفعہ 144 کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود 20 اگست کو شہباز گل کے حق میں ریلی نکال کر سڑک بلاک کرنے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان…

راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔  ممکنہ بارشوں کے پیش نظر کمشنر راولپنڈی نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی فوری…