Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بارشوں کے بعد ملک بھر میں اب شدید ترین سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں سال ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا، سردی بھی اسی شدت سے پڑے گی۔ شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثر پاکستانیوں کوموسم بدلنے کے بعد بھی اچھی خبریں…

امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے تین کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

عالمی براداری کی جانب پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا نے تین کروڑ ڈالرز، آسٹریلیا نے دو ملین ڈالر جبکہ کینیڈا نے پچاس لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان…

فلڈ ریلیف کمیٹی کا اجلاس، متاثرہ اضلاع کے نقشے تیار کرنے کی ہدایت

پاکستان میں سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد جان سے گئے۔ فلڈ ریلیف کمیٹی نے متاثرہ اضلاع کے نقشے تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کی زیر صدارت فلڈ ریلیف کمیٹی کا اجلاس ہوا، بریفنگ…

کوہستان واقعے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے انکوائری کمیٹی بنادی

کوہستان میں سیلابی ریلے میں ڈوبنے والے پانچ دوستوں کے واقعہ پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی کمیٹی غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کرے گی اور 7 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ سیلابی ریلے میں پھنسنے والے 5 دوست کئی…

دھابیجی سے کراچی کو پانی کی فراہمی بحال ہونے میں 3 سے 4 روز لگیں گے

دھابے جی میں پاور بریک ڈاؤن کے باعث پھٹنے والی 72 انچ قطر کی پانی کی پائپ لائن کی مرمت میں مزید 3 سے 4 روز لگیں گے، شہر کو پانی کی فراہمی میں تعطل برقرار رہے گا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مطابق پیر کی صبح 5 بجے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن…

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کی جج سے متعلق الفاظ واپس لینے کی پیشکش

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ واپس لینے کی پیشکش کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری اور اسلام آباد پولیس کے افسران سے متعلق بیان پر عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائی…

خضدار میں ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

کراچی اور کوئٹہ قومی شاہراہ پر خضدار کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کے مطابق حادثہ مسافر وین اور پک اپ گاڑی کے درمیان خضدار میں کورک کے مقام پر پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مرنے والوں میں 5…

سندھ ہائیکورٹ: بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے سے متعلق سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کی درخواست منظور کرلی، سماعت منگل کو ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد پنہور نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی ختم کرنے…

وزیراعظم کا دورہ چارسدہ: عوام نے شکایات کے انبار لگادیئے

چارسدہ کے سيلاب متاثرين نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھادیا کہا کہ لوگ ڈوب رہے ہيں ليکن ہيلی کاپٹر صرف عمران خان اور وزيراعلیٰ خيبرپختونخوا کيلئے ہے۔ وزيراعظم کے سامنے شکايتوں کے انباز لگادیئے۔ مشکلات…

اقتدار کی ہوس میں پاکستان کو تباہ نہ کیا جائے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط ملک کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہے، اقتدار کی ہوس میں پاکستان کو تباہ نہ کیا جائے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے آئی…