Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور؛ دوستوں کے درمیان جھگڑے میں فائرنگ، دوست قتل
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے کینٹ میں دوستوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک دوست جاں بحق ہوگیا۔
جھگڑے کے دوران چلنے والی ایک گولی راہ گیر کو بھی لگی، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،…
جماعت اسلامی کی کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلاتاخیر بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمہ موسمیات کو نوٹس جاری کردیے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے…
اہل پاکستان اور کشمیری علی گیلانی کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اہل پاکستان اور تمام کشمیری سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
آزادیٔ کشمیر کی علامت سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …
ریلوے کا پہلے مرحلے میں صرف مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ
لاہور: سیلاب کے باعث ٹرین آپریشن تاحال بند ہے، جس کی بحالی سے قبل ریلوے نے پہلے مرحلے میں صرف مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق حکام نے عالمی سطح پر ملنے والی امداد ملک بھر کے تمام شہروں تک پہنچانے کے لیے…
عمران خان نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قانون میں نئی ترامیم کےخلاف ترمیمی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔
عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کا اختیار صدر سے…
عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ، مدعی، اور آئی جی ڈی آئی جی کو نوٹسز جاری
عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس ایچ او اور مدعی کو نوٹسز جاری کردیئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خود پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی…
وزیراعظم کو خط نہ لکھنے پر عمران خان وزیرخزانہ پنجاب سے ناراض
وزیراعظم شہبازشریف کو خط نہ لکھنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہوگئے ہیں۔
دو روز قبل سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور صوبائی وزرائے خزانہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی تھی، جس میں شوکت ترین نےعمران…
چین سے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے
امدادی سامان سے لدے مزید 2 چینی طیارے کراچی پہنچ گئے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین سے مزید دو طیارے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین سے اب تک 4 پروازیں خیمے اور سامان لے کر…
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی کردی گئی۔
کراچی کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کمی کردی ہے۔
نیپرا میں کے الیکٹرک کی سہہ…
سیلاب؛ این 5 کے علاوہ کراچی سے ملک کو ملانے والے تمام زمینی راستے بند
ہر گزرتے دن کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریاں بڑھتی جارہی ہیں اور لوگوں کی نقل مکانی تیزی سے جاری ہے۔
ایک جانب تمام ادارے اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سرگرداں ہیں تو دوسری جانب دوست ممالک کی…
