Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سندھ میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کر دیا گیا
کراچی: سندھ میں سیلاب سے بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے عمر کوٹ میں پہلے ٹینٹ اسکول کا افتتاح کر دیا ہے، وزیر تعلیم…
عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا ہے، حکمراں اتحاد
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے۔
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے چئیرمین پی…
وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیے تو پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر
باغ: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔
باغ اسٹیڈیم میںایک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…
سیلابی ریلے مزید 26 انسانی جانیں نگل گئے
ملک بھر میں سیلاب نے 12 بچوں سمیت مزید 26 انسانی جانیں نگل لیں۔
نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر نے قیام کے پہلے روز ہی کام کا آغاز کرتے ہوئے سیلاب کی تباہ کاریوں کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔
نیشنل فلڈ ریسپانس…
ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے مستثنیٰ،نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پر عمل شروع…
کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹروں کی آمد
کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹرکی 150 سے 160 روپےفی کلو میں فروخت جاری ہے۔
حالیہ بارشوں کے باعث ملک میں زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے، آلو ، پیاز اور ٹماٹر کی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 500…
ملک سیلاب میں اور عمران خان اپنی“میں“ میں پھنسے ہیں،مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم سیلاب میں جب کہ عمران خان اپنی میں، میں پھنسے ہیں۔ عمران خان نے اپنی بد عنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے تحریکِ فساد شروع کی۔
مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خطاب پر سخت رد…
موبائل فون کمپنیز نے اسٹیٹ بینک سے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت مانگ لی
موبائل فون کمپنیزنے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت کیلئےاسٹیٹ بینک کوخط لکھ دیا۔
ملک میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے جہاں لاکھوں لوگوں کے بے گھر اور ہزاروں افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیا، وہیں نجی اور سرکاری…
پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان
آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کواس سال ضرورت سے2 ارب 57 کروڑڈالراضافی بیرونی قرض ملنےکا امکان ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں سال ضرورت سے بھی…
سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباءکے لئے خصوصی…
