Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے 20 قومی حلقوں سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کے لیے 20 قومی حلقوں سے 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔  این اے 97 بھکرسے امجد کہاوڑ، این اے67 جہلم سے تسنیم ناصر گجر، ،این اے126 لاہور سے اورنگزیب برکی، این اے 130 لاہور سے احمد…

حکومت کا ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں کو قرض (یوتھ لون) اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ایک لاکھ نوجوانوں میں میرٹ کی بنیاد پر مفت لیپ ٹاپ تقسیم…

عمران خان کا بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھا آئین واضح طریقے سے کہتا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، 91 ویں دن کا مطلب یہ ہوگا کہ جو بھی نگراں حکومتی ہوگی وہ غیرآئینی ہوگی۔ عمران خان کا کہنا تھا چیف الیکشن کمشنر کو معلوم ہے کہ اسمبلی ختم…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت بلند ترین سطح سے 12 روپے 20 پیسے کم ہوچکی ہے، 3 فروری کو انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 58 پیسے کی ریکارڈ سطح پر تھا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کمی ہوئی…

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو سیلف چیک ان کیوسکس فراہم کر دیں گئیں ہیں۔ ایئر لائن کاؤنٹرز پر قطاروں میں کمی آئے گی اور ایئرپورٹ کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ…

پاکستان کے بیرونی قرضہ جات میں 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حجم میں گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جمعرات کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے دوران بیرونی قرضوں کا حجم 102 ارب 20 کروڑ ڈآلر سے…

الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں، الیکشن کمیشن

واضح رہے کہ 10 فروری کو اہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا تھا۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ الیکشن کمیشن گورنر پنجاب سے مشاورت کے بعد نوٹی فکیشن جاری کرے، پنجاب اسمبلی کے…

جنوبی وزیرستان؛ فورسز کے آپریشن میں خودکش بمبار ہلاک

وانا(ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں فورسز کے ایک آپریشن میں خودکش بم بار ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد لوگر افغانستان سے پاکستان آ یا تھا جو ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں عظمت اللہ عرف لالہ اور خیربان عرف خیرو کا قریبی ساتھی تھا اور سکیورٹی اداروں پر…

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری؛ اسپیکر قومی اسمبلی سمیت فریقین کو نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے 43 مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا…

وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ دریں اثنا احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں…