Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل، غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال

اسلام آباد(وہب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔ جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کو کس نے فون کرکے ٹرانسفر کی درخواست کی ؟۔ مسٹر ایکس…

سربراہ پاک فضائیہ کا ڈی جی بومیٹیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز (ملٹری) کا اعزاز

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حکومت پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل بیورو آف ملٹری اکویپمنٹ ٹیکنیکل کوآپریشن (بومیٹیک)، عوامی جمہوریہ چین، جنرل فان جیانجن، کو آج انکے ایئر ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد کے دورہ کے دوران…

مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پر عمل کرنےسے روکا جارہا ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ چیف سیکریٹری نے 23 جنوری کو فون کرکے تبادلے کے متعلق کہا تھا اور تحریری درخواست آنے پر 6 فروری کو باضابطہ اجازت نامہ دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو سپریم کورٹ کے احکامات کا علم نہیں تھا؟ چیف…

الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی اجازت سے انہیں دوسری بار تبدیل کیاگیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ آئین کے تحت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری؛ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔ احتساب عدالت کی ایڈمن جج عظمیٰ اختر چغتائی نے درخواست پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے…

ڈیفالٹ خدشات کے باوجود ایف بی آر کا لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ملکی قرضے سے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے نام پر 1.6 بلین روپے سے زائد کی لاگت سے 155 لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وزارت…

سی سی پی او لاہور تبادلہ؛ الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونےوالے خطوط بازی کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خطوط بازی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ معمول کے مقدمات ختم ہوچکے اس لیے چیف…

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے استفسار کیا کہ دورانِ تفتیش آپ کو کیا معلومات ملی ہیں، جس پر…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 22…

معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں، ہمیں مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقدہ باچا خان کانفرنس میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید پر ردعمل…