Browsing Category
پاکستان
پاکستان
راولپنڈی، ٹول پلازہ پر فائرنگ سے حساس ادارے کے تین اہلکار زخمی
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں حساس ادارے کے تین اہلکار گولیاں اور ایک گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔
حساس ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ لاہور سے اسلام آباد آنے والی گاڑی…
16 سال سے قابض اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے فلیٹس خالی کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے فلیٹس پر اسلام آباد پولیس کا قبضہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 16 سال تک فلیٹس پر قابض پولیس حکام کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
سی ڈی اے کے فلیٹس پر قبضے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے…
نيب نے عثمان بزدار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا
لاہور: نيب نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، جائیداديں بنانے کے الزام میں عثمان بزدار اور ان کی فیملیز کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
نيب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز…
انڈیا نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کا گانا چوری کرلیا
کراچی: پاکستانی موسیقار فراست انیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین میوزک ادارے ٹی سیریز نے ان کا گانا چوری کیا ہے۔
فراست انیس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں جوائے لینڈ کے گانے ’بیبا‘ اور ٹی سیریز کے گانے کے کچھ حصوں کا موازنہ کیا گیا…
آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے اس لیے عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط قبول کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔
ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت نے…
حکومت نے ’ٹرک آرٹ‘ کی مدد سے پولیو آگہی مہم کا آغاز کردیا
اسلام آباد / کراچی: وزارت صحت نے پاکستان میں پولیو اور اس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے متعلق منفرد طریقے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے فیصلہ کیا ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ والدین اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے ٹرک پر پولیو…
غلام محمود ڈوگر کا سی سی پی او لاہور کا چارج نہ ملنے پر عدالت جانے کا فیصلہ
لاہور: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چارج نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ کے حکم اور نوٹی فکیشن کے باوجود غلام محمود ڈوگر کو 7 روز گزر جانے کے باوجود بھی نگراں حکومت نے چارج نہیں دیا اور اُن کی جگہ دوسرے…
رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، بس نے دوسری گاڑی کے 6 مسافروں کو کچل دیا
رحیم یار خان: موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی…
رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف
اسلام آباد: بجلی کے صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے وازرت…
پاکستان افغانستان کا دہشت گردی سے مل کر نمٹنے پر اتفاق
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے مذاکرات سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی سے متعلق تھے، دونوں ممالک نے دہشت گردی سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا۔
ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا…
