Browsing Category
پاکستان
پاکستان
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کم کردی، آؤٹ لک مستحکم
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی ایشور اور سینئر غیر محفوظ ڈیبٹ ریٹنگ اور سینئر غیر محفوظ ایم ٹی این پروگرام ریٹنگ میں کمی کردی ہے البتہ موڈیز کا کہنا ہے کہ آوٴٹ لک مستحکم ہے کیونکہ فنڈنگ…
پاکستان اور جرمنی نے ہنرمند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے
اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان اور جرمنی کی وفاقی ایمپلائمنٹ ایجنسی کے درمیان ہنر مند افرادی قوت کی نقل و حرکت کے لیے لیٹر آف انٹینٹ (LoI) پر آج…
ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کل سے ہوگا
کراچی: ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کل بدھ سے ہوگا، 10 سال کے مقررہ وقت سے پہلے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی۔
ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ہر اسٹرکچر کی جیو ٹیگنگ ہوگی، خانہ و مردم شماری کا تمام…
راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
راجن پور / اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخابات میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے…
جیل بھرو تحریک؛ گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دی
گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں نے گرفتاریاں دے دیں۔
تفصیلات کے مطابق کارکنوں کی بڑی تعداد جیل بھرو کیمپ کے باہر جمع ہوئی اور متعدد لوگوں نے اپنی گرفتاریاں دیں جس کے بعد قیدیوں کی 5 گاڑیاں بھر گئیں۔
پولیس نے اعلانات بھی…
پاکستان سے رواں سال موٹر سائیکلز کی ریکارڈ ایکسپورٹ
کراچی: رواں سال ملک سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں بیرون ملک بھیجی گئیں جو کہ موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ ہے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سال پاکستان سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں ایکسپورٹ کی گئیں جو اب تک کسی بھی سال میں موٹر سائیکلوں کی…
عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریت پسندوں کا ملک ہے لیکن جب سے آئین بنا ہے اس پر ڈاکا مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بدقسمتی سے ہماری عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں…
آج انڈین طیاروں کو گرانے کا ’سرپرائز ڈے‘ جوش و خروش سے منایا جائیگا
لاہور: 27 فروری 2019 تاریخ کا وہ دن جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو یہ بتایا دیا کہ مملکت خداداد کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت دو بھارتی طیارے گرانے اور ایک پائلٹ کو…
عمران خان مرد بنو قانون کا سامنا کرو، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان سے کہا ہے کہ مرد بنو اور قانون کا سامنا کرو۔
عمران خان کے ٹویٹ کے جواب میں مریم نواز نے عمران خان کو “سازشوں کا بادشاہ” قرار دیا۔ آپ کی چیخیں غلط نہیں کیوںکہ آپ اپنے گاڈ فادر…
لاہور سے مغوی 60 سالہ تصور حسین کی درد ناک ویڈیوز اہلخانہ کو موصول
لاہور سے اغوا ہونے والے 60 سالہ تصور حسین کی درد ناک ویڈیوز ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی جس میں انہیں زنجیروں میں جگڑ ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کچہ کے ہنی ٹریپ گینگز نے تصور حسین کی ویڈیو ورثا کو بھجوائی اور تاوان کی رقم ایک…
