Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عورت مارچ پر پابندی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ بھی عائد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔
ہائیکورٹ میں عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار نے موقف دیا کہ 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ پر پابندی لگائی…
کراچی؛ اسکول کے طالبعلم 2 کم عمر ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
کراچی: فیڈرل بی ایریا میں کم عمر خنجر بردار ڈاکوؤں کو واردات مہنگی پڑ گئی، شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔
سمن آباد تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں کم عمر خنجر بردار ڈاکو 24 گھنٹوں کے دوران…
جامعات نئے اداروں کو الحاق نہ دیں، ایچ ای سی کی سفارش
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی سرکاری جامعات کو نئے تعلیمی اداروں کو الحاق affiliation نہ دینے کی سفارش کردی۔
ایچ ای سی نے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پہلے سے قائم الحاق شدہ تعلیمی ادارے اعلیٰ…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے…
آئی ایم ایف نے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔
آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے…
سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا
کراچی: سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ملزمان نے مقتولہ کا موبائل چھپایا اور شواہد مٹائے۔
کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو سی ویو سے سارا کی لاش ملنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی…
راولپنڈی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل
راولپنڈی: گرجاروڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ٹارگٹ کلنگ ثابت ہوا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے گرجاروڈ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
امدادی…
ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ
ایف آئی اے نے سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کئے…
سپریم کورٹ انتخابات از خود نوٹس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبر…
کے الیکٹرک کی نیپرا سماعت کراچی کے بجائے اسلام آباد میں ہونے پر درخواست دائر
کراچی: کے الیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر نیپرا کی کراچی کے بجائے اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے خلاف سول سوسائٹی کے نمائندوں نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن سول سوسائٹی کے نمائندوں محفوظ النبی خان،…
