Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی کی چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔نگراں وفاقی وزیر نے اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے مذمتی بیان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے…
سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ کا تنوع اس کی کمزوری…
:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر پاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ ایک…
کوپ 28 میں ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی مالیات پر پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا گیا، نگراں وزیر…
:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کے لئے موسمیاتی مالیات کے لئے ایک توانا آواز اور پرزورحامی رہا ہے اور ترقی یافتہ دنیا کی طرف سے اقوام متحدہ کے کوپ 28 اجلاس میں پاکستان کے اس کردار کو تسلیم کیا گیا ہے ۔…
چیلنجوں سے بخوبی واقف ہیں اورقوم کی حمایت سےپاکستان کےدشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم کو ناکام بنانے…
):بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجوں سے بخوبی واقف ہیں اور قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کے کسی بھی مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں، پاک فوج ہر قسم کی مشکلات کے خلاف پاکستان کی علاقائی سالمیت اور…
وزارت منصوبہ بندی نےموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ڈیٹا گورننس فریم ورک پر کام تیز کردیا
:وزارت منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ڈیٹا گورننس فریم ورک پر کوششیں تیز کر دی ہیں جسکا مقصد انٹر ایجنسی ڈیٹا کو مربوط کرنا ہے ، جس سے موسمیاتی آفات سے نمٹنے کی تیاری میں اضافہ ہوگا۔ ہفتہ کو…
خلیج تعاون کونسل کے ممالک سے آزادانہ تجارت کے معاہدے سے تجارت اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ،…
وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہاہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک سے آزادانہ تجارت کے معاہدے سے تجارت اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا اورجی سی سی ممالک کے کے ساتھ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔انہوں نے یہ بات سعودی عرب میں جی سی سی ممالک…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی دبئی میں مالدیپ کے صدرسے ملاقات،پاقتصادی، تجارتی، ثقافتی اور سیاحت…
پاکستان اورمالدیپ نے اعلی سطح کے مکالمے اور بالخصوص اقتصادی، تجارتی، ثقافتی اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی طور پر فائدہ مند تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔ یہ بات نگرں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اورجمہوریہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان…
وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورشام کے وزیراعظم حسین آرنوس کا اسرائیل سے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ…
:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورشام کے وزیراعظم حسین آرنوس نے اسرائیل سے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال بندکرنے، جنگ بندی یقینی بنانے، انسانی ہمدردی کی بنیادپرمعاونت میں سہولیات فراہم کرنے اورمسئلہ فلسطین کواقوام متحدہ کی سلامتی…
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کا خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی…
:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کالس نے خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا ہے اوردونوں ممالک کے درمیان…
نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس، روزویلٹ ہوٹل کی…
:نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری/جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دی گئی۔ وزارت نجکاری کی جاری کردہ…
